پنجاب میں 129 افسران تبدیل

پنجاب حکومت نے سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل آئی جی پولیس ٹریفک پنجاب لگا دیا ہے جبکہ ان کی جگہ ڈی آئی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب ذوالفقار حمید کو’’ اون پے اینڈ سکیل‘‘پر سی سی پی او لاہور لگا دیا جبکہ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب فاروق مزید پڑھیں

‏سندھ روشن پروگرام منصوبے کوکاغذوں میں مکمل دکھا کر اربوں کے فنڈزغائب

پیپلزپارٹی کے گزشتہ دور میں صوبہ سندھ میں ساڑھے 8 ارب روپے سے زائد مالیت کے سولر لائٹ منصوبے شروع کیے گئے اس سے عوام تو مستفید نہ ہوسکی لیکن اس منصوبے کے وزیر اور منصوبہ شروع کرنے والے افسران و سیاستدان اور ٹھیکے حاصل کرنے والوں کو ضرور فائدہ پہنچا کیونکہ حکومت سندھ کے مزید پڑھیں

بارھویں عالمی اردو کانفرنس

جب اس شہر میں صدا کا قحط پڑا تو ہم نے اپنی آواز بلند کی، جب آگ اور خون شہر کراچی کی پہچان بن گئے تھے تب ہم نے شعر و نغمہ کی بات چھیڑی،ہم نے کراچی کی پہچان رنگ، خوشبو، نغمہ و موسیقی کے حوالے سے کی۔ ہم سب کا کراچی، ہماری شناخت ہے، مزید پڑھیں

پولیس افسر غوث عالم پر قاتلانہ حملہ، تفتیشی میں اہم پیشرفت، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

کراچی : خداد کالونی میں دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان کو  پولیس افسر غوث عالم کی گاڑی کا تعاقب کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہر حملہ آوروں نے پولیس افسر کی گاڑی پر ایک فائر کیا۔ کراچی: ملزم 14 سیکنڈ میں واردات مزید پڑھیں

پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گمبٹ نے 100 کامیاب جگر کی پیوند کاری کی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی / گمبٹ: پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گمبٹ نے 100 کامیاب جگر کی پیوند کاری کی۔ یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کے روز ڈائریکٹر پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گمبٹ ، ڈاکٹر عبدالرحیم بخش بھٹی کے ایک تفصیلی رپورٹ کے ذریعے کی۔ مزید پڑھیں