اٹلی میں دنیا کی سب سے بڑی سیلینگ ریس کا انعقاد

شمالی اٹلی کے ساحل پر دنیا کی سب سے بڑی سیلینگ ریس بارکولانا ریگاٹا کا انعقاد کیا گیاریس میں آسٹریلیا، برطانیہ، امریکا، کوریا، یوکرین اور چین کی 2ہزار کشتیوں اور 15ہزارسیلرز نے شرکت کی۔ جنگ عظیم اول کی یاد میں تعمیر ہونے والے وکٹری لائٹ ہاوس سے شروع ہونے والی ریس میں کشتیوں کو 2میل مزید پڑھیں

میڈرڈ: وارنر تھیم پارک میں ہیلووین پریڈ

دنیا بھر میں ہیلووین کی تیااسپین کے دارلحکومت میڈرڈ میں واقع وارنر تھیم پارک میں اس سال بھی شاندار ہیلووین پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ اس منفرد پریڈ میں وارنر تھیم پارک کی مناسبت سے رنگ برنگے فلوٹس نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا۔ پریڈ میں ہیلو وین کے حوالے سے شرکاء نے دلچسپ مزید پڑھیں

رونالڈو کے کلب اور انٹرنیشنل کیریئر میں 700 گول

رتگالی فٹ بالرکرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے لیونل میسی سے پہلے700 گول داغ دیئے،پرتگالی سپر اسٹار یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے چھٹے فٹبالر بن گئے۔یوکراین میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے ہاف میں ہی دو گول کردیئے۔ پرتگال کے لئے کم بیک کرنا مشکل ہوگیالیکن 72 مزید پڑھیں

کوہلی بہترین اور سرفراز فارغ کپتان ہیں، شعیب اختر

اکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین کپتان جبکہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ایک فارغ کپتان قرار دے دیا۔ اپنی حالیہ کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کے سرفراز احمد کو بطور کپتان اور کھلاڑی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے مزید پڑھیں

احمد شہزاد، کوہلی اور ڈیوائن اسمتھ کے ہم پلہ آگئے

فیصل آباد میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے کھیلنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بیٹسمین احمد شہزاد نے شاندار سنچری اسکور کی جس کے ساتھ وہ مختصر دورانئے کی کرکٹ میں ویرات کوہلی اور ڈواین اسمتھ کے ہم پلہ آگئے ہیں۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں منگل مزید پڑھیں