سندھ کابینہ نے سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ سید قاسم نوید قمر۔ کراچی 30 ستمبر۔ سماعت سے محروم افراد کا ایک دیرینہ مسئلہ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد  سید قاسم نوید قمر کی کوششوں کی وجہ سے حل ہوگیا ہے۔ پیر مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس سے تصادم کے الزام میں 21 خواج سرا

کراچی – کراچی میں پولیس سے تصادم کے الزام میں 21 خواج سراٹرانسجینڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ دارخشن پولیس نے شہریوں کی شکایت پر ٹرانسجینڈر کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے 13 ٹرانسجینڈر کو گرفتار کرلیا۔ ٹرانسجینڈر نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا۔ ان کے ساتھیوں کی گرفتاریانہوں نے اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی پانچ کامیاب سفارت کار خواتین میں شامل

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو دنیا کی 5 کامیاب سفارتکار خواتین میں شامل کرلیا گیا۔روسی نیوز ویب سائٹ گیزیٹا ڈاٹ آر یو کے مطابق ملیحہ لودھی مسلم دنیا میں معروف خاتون شخصیت ہیں۔ صحافت میں شاندار کیرئیر کے بعد امریکہ میں پاکستانی سفیر اوربرطانیہ میں ہائی کمشنر کی حیثیت مزید پڑھیں

نادیہ حسین کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک، نازیبا تصاویر شیئر

نامور اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا جس کے بعد اس پر قابل اعتراض تصاویر پوسٹ کی جارہی ہیں۔ نادیہ حسین نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ہیک ہونے کی خبر کی تصدیق خود انسٹاگرام پر شیئر کردہ ایک پوسٹ کے ذریعے کی۔ ماڈل نے مداحوں کو بتایا کہ ان کا مزید پڑھیں

حکومت کشمیر کا مقدمہ ہار چکی

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حقیقت تو یہ ہے کہ موجودہ حکومت کشمیر کا مقدمہ ہار چکی ہے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ داخلی مسائل میں اضافے کے ساتھ ساتھ بیرونی خطرات بڑھ رہے ہیں مزید پڑھیں