مویشی منڈی سپر ہائی وے کے دونوں متاثرہ علاقوں سے بارش کا پانی نکال دیا گیا

کراچی (م س) میلہ مویشیاں کے ترجمان یاور رضا چاولہ کے مطابق کے مطابق دو روز کی بارشوں سے نو سو ایکڑ رقبے پر پھیلے اس میلہ مویشیاں کے صرف دوبلاک 17 اور 18 متاثر ہوئے تھے انتظامیہ کی انتھک کاوشوں کے سبب اب ان دونوں بلاک سے بھی رات گئے تک پانی کا نکاس مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد اور جمائما ہم خیال ہوگئے

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما اور وفاقی وزیر شیخ رشید احمد ہم خیال ہو گئے ہیں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی ان سے پہلے جمائما بھی یہ بات کہہ چکی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی حیثیت پہلے وزیراعظم کی ہوگی جو مزید پڑھیں

ملک بھر میں 12 سے 15 اگست پیر تا جمعرات عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر 12 اگست 15 اگست یعنی پیر سے جمعرات تک سرکاری تعطیلات ہوں گی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ نے سرکاری تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

آمدن سے زائد اثاثوں پر خورشید شاہ اور مہتاب عباسی سمیت نیب نے 9 اعلیٰ شخصیات کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی

نیب آرڈینینس 1999ء میں ترمیم کے لیے ملنے والی مہلت کسی غنیمت سے کم نہیں

چیئرمین نیب کی زیر صدارت ہونے والے ایکٹیو بورڈ کے اہم اجلاس میں آمدن سے زائد اثاثوں کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ اور مسلم لیگ نون کے اہم رہنما مہتاب خان عباسی سمیت نو اعلیٰ شخصیات کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی ہے ۔چیئرمین نیب جسٹس مزید پڑھیں

وفاقی وزراء فواد چوہدری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان میں تکرار، وزیراعظم عمران خان کو مداخلت کرنی پڑی

کپتان کے دو وزیر آپس میں الجھ پڑے ۔دونوں وزیروں کے درمیان کافی تکرار اور تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد کپتان کو مداخلت کرنی پڑی ۔سینئر صحافی عامر متین کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فردوس عاشق اعوان اور فواد چودھری کے مابین تلخ کلامی ہو گئی ۔فواد چوہدری کو ڈاکٹر مزید پڑھیں