حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے پندرہ پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے پینسٹھ پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔ Share on: WhatsApp

عارف احمد خان کو چیف ایگزیکٹیو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹڈاپ)تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا سابق وفاقی سیکرٹری خزانہ عارف احمد خان کو چیف ایگزیکٹیو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹڈاپ)تعینات کرنے کا فیصلہ ذرائع عارف احمد خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آئندہ چوبیس گھنٹوں میں جاری کردیا جائے گا۔ ذرائع Share on: WhatsApp

پی ایف یو جے پنو عاقل میں صحافیوں پر تشدد اور جھوٹا مقدمہ درج کرنیکی شدید مذمت کرتی ہے

لاہور : پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس پنو عاقل میں صحافیوں پر حکمران جماعت کے وڈیرے کی جانب سے تشدد اور مقامی پولیس کی جانب سے مضروب صخافیوں کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ پی ایف یو جے لیڈرشپ کی جانب سے اسلام آباد میں پی آئی ڈی آفس میں مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار کون؟

کراچی میں بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار کون ہے اور کیا ان ہلاکتوں کو بچایا نہیں جا سکتا تھا ۔کے الیکٹرک اور مقامی انتظامیہ عام طور پر ذمہ داری شہریوں کی غفلت اور لاپرواہی پر ڈال کر خود کو بری الذمہ سمجھتی ہے بلکہ چھوٹے اور کم سن مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام کراچی میں 2 مقامات پر فری میڈیکل کیمپ

لسبیلہ چوک اور چنیسرگوٹھ میں “لبیک فری میڈیکل کیمپ” میں چیک اپ، بلڈپریشر، شوگر ٹیسٹ کی بھی سہولت خواتین کے لیے لیڈی ڈاکٹربھی موجود، تحریک لبیک کی خاتون رکن سندھ اسمبلی ثروت فاطمہ کی بھی آمد لسبیلہ چوک کے میڈیکل کیمپ میں 450 جبکہ چنیسرگوٹھ کے میڈیکل کیمپ میں 350 مریضوں کا مفت علاج و معالجہ مزید پڑھیں