بھارتی خفیہ ادارے را نے کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ کرنے کے لئے 10 لاکھ ڈالر دیئے تھے

بھارتی انٹیلی جنس ادارے را نے کراچی میں چینی قونصل خانے کو نشانہ بنانے کے لیے حملہ آوروں کو دس لاکھ ڈالر ادا کیے تھے۔اس حوالے سے اوورسیز پاکستانی بلوچ یونٹی کے چیف ڈاکٹر جمعہ خان کا اہم انکشاف میڈیا میں سامنے آیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ بی ایل اے لیڈر مزید پڑھیں

بلوچستان کا مری خاندان … روایتی سیاست سے لے کر بلوچ لبریشن آرمی کی تشکیل تک … چونکا دینے والے واقعات … پہلی قسط

بلوچ مری قبیلے کی تاریخ یوں تو ہزار سال سے بھی پرانی ہے ۔موجودہ ایران اور پاکستان میں مری قبیلہ کئی صدیوں سے اپنی طاقت،بہادری،روایات،تاریخ اور سیاست کی وجہ سے منفرد اور ممتاز مقام کا حا مل رہا ہے۔دہلی میں مغلوں اور انگریزوں کی حکومت کے دنوں میں بھی بلوچستان میں مری قبیلے کی اپنی مزید پڑھیں

کراچی سے حکمرانوں کی بے رخی کیوں؟

کراچی میں شریفوں نے اپنی تین حکومتوں میں کبھی لگاتار دو دن بھی نہیں گذارے۔ نہ کراچی کو اس قابل سمجھا کہ کوئی پان کا کھوکا ہی خریدتے۔ صرف چھونے کو آتے رہے۔ یہی حال عمران خان کا ہے صرف چھونے کو یا شوکت خانم کے فنڈ ریزنگ کے لئے آتے ہیں۔ حکمرانوں کو اتنی مزید پڑھیں