ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 کے موقع پر لگایا گیا حصوصی مجسمہ

برطانیہ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر ایک خصوصی مجسمہ تیار کیا گیا ہے جسے کرکٹ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے اس مجسمے کی خاص بات یہ ہے کہ اسے ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کے قومی رنگوں سے مزین کیا گیا ہے ۔ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار کی یادیں

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے والد اسحاق ڈار اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے ساتھ اپنی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جنہیں ان کی خوشگوار دنوں کی یادیں کا دیا جا سکتا ہے علی ڈار ان مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ عید کا چاند تلاش کرنے اپنے بیٹے کی قبر پر پہنچ گئے

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ انتہائی غمزدہ حالت میں عید کے روز اپنے جواں سال بیٹے اسامہ کی قبر پر پہنچے اور فاتحہ خوانی کرنے کے بعد دیر تک وہیں کھڑے رہے ۔ یاد رہے کہ قمر زمان کائرہ کا جوا ں سال بیٹا اسامہ ایک ٹریفک حادثے مزید پڑھیں

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے … بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی قبر پر لگایا گیا کتبہ کیا کہہ رہا ہے؟

قومی احتساب بیورو نیب کی تفتیش پر سوالات اٹھا کر خودکشی کرنے والے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی قبرپر عیدالفطر کے موقع پر رشتہ داروں اور دوست احباب نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی صاحبزادی مینا نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کی قبر کی چند تصاویر شیئر کی ہیں مزید پڑھیں

راجہ اور میراب پھر اکٹھے ہوگئے … مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ کی تصویر کے چرچے

پاکستان کی مشہور فلمی جوڑی فہد مصطفی اور مہوش حیات ایک مرتبہ پھر اکٹھے دکھائی دیے مہوش حیات نے فہدمصطفیٰ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  راجہ اور میرا ب پھر اکٹھے ہوگئے ہیں۔ مہوش حیات نے فہد مصطفیٰ کے ساتھ اپنی تصاویر گیم شو کے حوالے سے مزید پڑھیں