شوال کا چاند نظر آگیا، کل بروز بدھ کو عید الفطر ہوگی

چاند نظر آنے کا باقاعدہ اعلان مفتی منیب الرحمان کی جانب سے کیا گیا کراچی –   کل عید الفطر ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ملک کے کئی علاقوں سے چاند کی شہادتیں موصول ہوگئیں، چاند نظر آنے کا اعلان مفتی منیب الرحمان کی جانب سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شوال کا مزید پڑھیں

پیر صاحب پگارا اور پیر سید صدرالدین شاہ کی گھو ٹکی خان گڑھ میں سردار علی گوہر خان مہر سے ان کے بھائی علی محمد خان مہر کے انتقال پر تعزیت

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پگارا اور پیر سید صدرالدین شاہ گھو ٹکی خان گڑھ میں سردار علی گوہر خان مہر سے ان کے بھائی علی محمد خان مہر کے انتقال پر تعزیت کی۔ Share on: WhatsApp

پولیس نے عید الفطر کے موقع پر کراچی سمیت صوبے بھر کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلی

کراچی: ترجمان سندھ پولیس کے مطابق عید الفطر پر سیکیورٹی کے لیے صوبے بھر میں مجموعی طور 35 ہزار 500 افسران اور جوان ڈیوٹی دیں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ کراچی میں نماز عید کے مجموعی طور پر 1367 اجتماعات ہوں گے جن کی سیکیورٹی کے لیے 15 ہزار اہلکار و افسران تعینات کیے جائیں مزید پڑھیں

پاکستانی صحافیوں کے وفد نے جرمنی میں عید منائی

پاکستانی صحافیوں کا ایک وفد ان دنوں جرمنی کے دورے پر ہے جرمنی میں منگل کو عید منائی گئی پاکستان کے سینئر صحافی افضل ندیم ڈوگر نے جرمنی میں نماز عید کی ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں اور دوستوں کو عید مبارک دینے کے ساتھ ساتھ یہ بھی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ناٹنگھم میں نمازعید ادا کی

ورلڈ کپ کھیلنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں منگل کے روز نماز عید ادا کی اور عید کی نماز کے بعد ایک دوسرے کو گلے مل کر مبارک باد دی برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سمیت دیگر ملکوں کے مسلمانوں نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے مزید پڑھیں