کمشنر کراچی افتخارشالوانی کا وائی ایم سی اے میں ناجائز تجاوزات اور تجارتی سرگرمیوں کے خاتمہ کے بعد دورہ

کمشنر کراچی افتخارشالوانی نے  وائی ایم سی اے کے  دورے کے دوران کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں دوبارہ بحالی اور اسی روایتی سرگرمیوں سے خدمات انجام دیگا۔ طالبعلموں کوتفریحی و صحت مند سرگرمیوں کیلیے ادارہ کو بھرپور تعاون ہر ممکن مدد اورمسلسل رابطہ رکھا جائیگا۔ ادارہ کی دوبارہ تاریخی حیثیت بحال مزید پڑھیں

کے فور منصوبے پر اب تک ہونے والے زیادہ تر اخراجات سندھ حکومت نے کئے ہیں، وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

کراچی- وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر غلط بیانی کرکے کراچی کے عوام کو گمراہ کرنے کا سلسلہ بند کردیں۔ ملک کے سلیکٹیڈ حکمران آج کراچی کے عوام کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہیں تو وہ وفاق سے کے فور اور ایس تھری منصوبوں کی 50 مزید پڑھیں

عیدالفطر 2019ء کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا

بینک دولت پاکستان نے اپنے ذیلی ادارے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن (ایس بی پی بی ایس سی) کے 16 فیلڈ دفاتر کے ذریعے مجموعی طور پر 360 ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ فراہم کیے جن میں عیدالفطر کے موقع پر عوام کو براہ راست فراہم کیے گئے 100 روپے اور اس سے مزید پڑھیں

پاکستان کی ورلڈ کپ میں شاندار واپسی ۔ انگلینڈ کے خلاف بیٹسمینوں کی بہترین کارکردگی

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پہلے میچ میں شرم ناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شاندار واپسی ۔انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کے بیٹسمینوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ویسٹ انڈیز کے خلاف فاسٹ بولنگ کے مزید پڑھیں

پاکستان نے برطانوی فاسٹ بولر آرچر کو ناکام بنا دیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کے اہم میچ میں فاسٹ باوٗلر آرچر کو اہمیت دی جا رہی تھی کرکٹ مبصرین کا خیال تھا کہ  فاسٹ باوٗلر آرچر پاکستانی بیٹسمینوں کے لیے مشکلات کھڑی کر دے گی لیکن ایسا نہ ہوسکا اور پاکستانی شاہینوں نے فاسٹ باوٗلر آرچر سمیت دیگر برطانوی فاسٹ اور اسپن مزید پڑھیں