ایل بی او ڈی اسکیم تکمیل سے تھر کول بلاک II کو پانی فراہم ہوگا، سید مراد علی شاہ

کراچی –  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایل بی او ڈی اسکیم تکمیل سے تھر کول بلاک II کو پانی فراہم ہوگا اور یہ انرجی کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کیلئے نہایت اہم ہے، لہٰذا پری ٹریٹمنٹ کے لیے خاطرخواہ ٹیکنالوجی مثلاً ریورس آسموس (RO) یا ممبرنس بائیو میٹرک(MBR) مزید پڑھیں

وزیرعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالفطر کے موقع پر عمرقید اور دیگر مقدمات میں قید تمام قیدیوں کے لیے قید میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان

کراچی –  وزیرعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالفطر کے موقع پر عمرقید اور دیگر مقدمات میں قید تمام قیدیوں کے لیے 60 دن کی قید میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، انھوں نے اس رعایت سے مستفیض ہونے والے قیدیوں کو عید سے قبل رہا کرنے کا بھی حکم دیا تاکہ مزید پڑھیں

اپنا احتساب کرنے والی فوج دشمن کا ساتھ دینے والے سیاسی عناصر سے بھی نمٹ سکتی ہے

محسن داوڑ اور علی وزیر جیسے لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ دشمن کی بولی بولنے والوں کو پاکستان کے غیور عوام خود پکڑ پکڑ کر قانون کے حوالے کر رہے ہیں۔ سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر سید ضیاء عباس کا بیان پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر سید ضیاء عباس نے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ کپ کا پہلا میچ ہارنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں پر شائقین کا غصہ

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرم ناک شکست کے بعد اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی شائقین نے پاکستانی کھلاڑیوں پر سخت غصے کا اظہار کیا اور جملے کسے۔جب پاکستانی کھلاڑی پویلین میں واپس آرہے تھے تووہاں  موجود تماشائیوں نے ہوٹنگ کی اور  کھلاڑیوں کو برا بھلا کہا۔ مزید پڑھیں

سندھ میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبے اس سال مکمل ہوجائیں گے، گورنرسندھ کی پریس کانفرنس

کراچی- گورنرسندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاﺅس میں منعقدہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبے اس سال مکمل ہوجائیں گے، کراچی میں گرین لائن منصوبے کے لئے 500 نئی بسیں چلائی جائیں گی جبکہ سکھر حیدرآباد موٹروے پر 250 ارب روپے لاگت آئے گی، منصوبوں کی تکمیل کے مزید پڑھیں