پیرس بنانے کے دعویدار بلاول بھٹو زرداری اور ان کی حکومت لاڑکانہ میں معصوم بچوں اور عوام کے مرنے پر کیوں خاموش ہے، سردار عبدالرحیم

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے انفارمیشن سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے سندھ میں ایڈز کی بیماری میں اضافے اور ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے خاتمے پر سخت تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کے صحت کے لیے ہر عام بجٹ میں اربوں روپے مختص ہونے کے مزید پڑھیں

پاکستان کے آئین میں اب تک ہونے والی ترامیم کا ایک جائزہ

پاکستان کا موجودہ آئین انیس سو تہتر میں متفقہ طور پر منظور کیا گیا تھا اس آئین میں مختلف ادوار میں اب تک جو ترامیم کی گئی ہیں ذیل میں ان کا ایک جائزہ پیش کیا جارہا ہے   A Complete List of Constitutional Amendments in Pakistan 1st AMENDMENT 1974 ■ Redefined Boundaries Of Pakistan مزید پڑھیں

باقر رضا کو گورنراسٹیٹ بینک بنانے کے لیے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ نئے وزیراعظم عمران خان کو فون کیا تھا

گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کو ہٹا کر ان کی جگہ رضا باقر کو یہ اہم ترین ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کب اور کہاں ہوا اس حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے خود فون کیا اور کہا کہ رضا باقر بہترین مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ کون ہیں پاکستان سے کیا چاہتی ہیں؟

یکم جنوری 1956 کو فرانس کے شہر پیرس میں پیدا ہونے والی فرانسیسی وکیل اور سیاستدان کرسٹین لیگارڈ اس وقت انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر ہیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کی وجہ سے سب کی نظریں کرسٹین لیگارڈ پر لگی ہوئی ہیں دو مختلف مواقع پر وہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نئی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کون ہیں؟

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کی گئی ہے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ہونگی اور ان کی حیثیت وفاقی وزیر کے مساوی ہوگی سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی مزید پڑھیں