ظہور اور بلاول پاکستانی قوم کے دو ہیرو … جنہوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے گوادر پی سی ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں غیر ملکیوں کو بچایا

گوادر میں پی سی ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے دوران تعینات سیکورٹی گارڈ نے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا اور دہشت گردوں کو کافی دیر تک  مخصوص جگہ پر محدود رکھا اور غیر ملکیوں کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ان سیکورٹی گارڈز کا نام ظہور اور بلاول ہے اب مزید پڑھیں