عارف نقوی کے فلاحی ادارے امن فائونڈیشن کو برطانیہ میں بندش کا سامنا

لندن – عارف نقوی کےفلاحی ادارے امن فائونڈیشن برطانیہ کو بندش کا سامنا ہے۔امن فائونڈیشن پاکستان میں تعلیم /صحت اور ایمبولینسز کی فراہمی میں اہم کردار ادا کررہا ہے اور پاکستان میں امن فائونڈیشن کے قیام پر عارف نقوی اور اہلیہ کو فرانسیسی بینک نے انعام سے نوازا تھا۔ تفصیلات کے مطابق،ابراج کی تباہی کے بعد مزید پڑھیں

بلوچ کالونی تھانے کی پولیس موبائل میں موجود شخص پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پولیس اسٹیشن بلوچ کالونی کی موبائل میں ایک شخص پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے اس میں موبائل میں بیٹھا شخص بتا رہا ہے کہ پولیس نے اس پر تشدد کیا ہے اس کا سر پھاڑ دیا ہے اور اس کے سر سے خون بہہ رہا ہے اس کے جسم پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف 700 ارب روپے کے مزید ٹیکس لگانے پر زور دے رہی ہے ۔سینئر صحافی نجم سیٹھی کا انکشاف

پاکستان کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی نے پاکستانیوں کو ڈرا دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات میں پاکستان کے لیے فائدہ کم اور نقصان زیادہ نظر آ رہا ہے اگر حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں تو اس کا مطلب مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستان کو گھیر لیا ہے معیشت پر عالمی مالیاتی اداروں کے ذریعے کنٹرول حاصل کررہا ہے

دنیا پر حکم چلانے کے امریکی شوق اور عزائم پر گہری نظر رکھنے والے بین الاقوامی سیاسی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ خطے کی صورتحال واضح طور پر بتا رہی ہے کہ پاکستان کے گرد امریکہ کا گھیرا تنگ ہوچکا ہے امریکہ ایک طرف افغانستان سے نکلنے کے لیے پاکستان کو استعمال کرنا مزید پڑھیں

ڈالر اور روپے کی لڑائی مزید تیز ہوجائے گی ۔ سینئر صحافی اور تجزیہ نگار نے ڈالر مزید مہنگا ہونے کا عندیہ دے دیا

آئی ایم ایف سے چھ بلین ڈالر کا تین سالہ معاہدہ، یہ رقم قسطوں میں وصول ہو گی، پہلی قسط دو سے تین بلین ڈالر اس برس ملے گی، سمجھ میں نہیں آرہا کہ اس رقم سے پاکستان کا موجودہ معاشی بحران کیسے ختم ہو گا، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کیسے مستحکم ہوں گے، مزید پڑھیں