مستونگ پولیس سارجنٹ پر حملے کی سی سی سی ٹی وی فوٹیج

‏مستونگ ۔ مستونگ میں افطار سے قبل ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے ٹریفک پولیس سارجنٹ کے لواحقین سراپا احتجاج بن گئے، والدہ اور دیگر ورثا نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پرمیت رکھ کر دھرنا دیدیا، ٹریفک معطل۔ Share on: WhatsApp

بیرسٹر صبغت اللہ قادری اور واجد شمس الحسن سمیت دیگر افراد کی لندن میں افطار ڈنر میں شرکت

لندن میں ممتاز آئینی اور قانونی ماہر بیرسٹر صبغت اللہ قادری اور برطانیہ میں پاکستان کے سابق سفیر واجد شمس الحسن ،فیس صدیقی،ثاقب سومرو اور دیگر دوست نے افطار ڈنر میں شرکت کی اور خوشگوار موڈ میں اہم سیاسی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ Share on: WhatsApp

حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے تعطل سے 4.9 ملین گیلن پانی کم فراہم کیا گیا، بجلی کے تعطل سے واٹربورڈ کا نظام فراہمی آب متاثر ہورہا ہے

 ترجمان واٹر کا کہنا  ہے کہ واٹربورڈ کے اہم ترین نارتھ ایسٹ کراچی پمپنگ اسٹیشن اور حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی میں بار بار تعطل سے پانی کی فراہمی متاثر ہورہی ہے، واٹربورڈ اور کے الیکٹرک کی میٹنگ میں واٹربورڈ کے مرکزی دھابیجی، گھارو، پپری، این ای کے اورحب پمپنگ اسٹیشن کو لوڈ مزید پڑھیں

سوچیئے عمران خان پر کتنا دباؤ ہوگا؟

میں اس عورت کو پہلے کبھی نہیں جانتی تھی حالانکہ میں 2018 سے فیس بک استعمال کر رہی ہوں لیکن عمران خان کی حکومت میں اس کا پتہ چلا کہ یہ عورت کون ہے ۔ جی ہاں یہ آئی ایم ایف کی سربراہ ہیں ۔ نوازشریف اس عورت کے پاس 4 سے 5 دفعہ گئے مزید پڑھیں

سندھ میں نئے پولیس قانون بنانے کا معاملہ

حکومت اور اپوزیشن کی چار روزہ سلیکٹ کمیٹی میں بیٹھک ناکام ،  اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے کہچار روز تک سلیکٹ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی مگر منٹس تاحال نہیں دیئے گئے۔ سلیکٹ کمیٹی کے منٹس نہ ملنے پر تشویش ، حکومت کی نیت پر شق ہے۔  اپوزیشن جماعتوں نے آج دوپہر ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں