سندھ پولیس کے لئے نئی قانون سازی، حکمران پیپلزپارٹی اوراپوزیشن جماعتوں کے مابین پبلک سیفٹی کمیشن کے تنظیمی ڈھانچہ پرتنازعہ شدت اختیار کرگیا

کراچی – سندھ پولیس کے لیے نئی قانون سازی،حکمران پیپلزپارٹی اوراپوزیشن جماعتوں کے مابین پبلک سیفٹی کمیشن کے تنظیمی ڈھانچہ پرتنازعہ شدید ہوگیا،پولیس آرڈر2002 میں پبلک سیفٹی کمیشن 13 ارکان پرمشتمل جبکہ حکومت سندھ 12 رکنی کمیشن کی تشکیل پربضد ہے،حزب اختلاف 2002 کے پولیس آرڈر کے تحت 13 رکنی پبلک سیفٹی کمیشن کی تشکیل مزید پڑھیں

کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا مارکیٹوں کا اچانک دورہ، دو لاکھ سے زائد جرمانہ اور 6 سے زائد افراد کو گرفتاری کا حکم

کراچی – کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام ڈپٹی کمشنرز، اسٹنٹ کمشنرز و ریونیو افسران کو مارکیٹ کمیٹی و بیورو آف سپلائی وپرائیسز کے عملداروں کے ساتھ شہر بھر کی مارکیٹوں کا مسلسل اچانک دوروں اور نگرانی کی ہدایات کی روشنی میں رمضان مزید پڑھیں

حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے اسلام الدین شیخ کے گھر جا کر ان کی عیادت کی

کراچی –  حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے اتوار کی شام پیپلز پارٹی کے سینیٹر اسلام الدین شیخ کے گھر جا کر ان کی عیادت کی ، دو روز قبل اسلام الدین شیخ کو عارضہ قلب کے باعث اسپتال لیجایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق چھوٹے اور آخر کے آبادگاروں کو پانی فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، سید ناصرحسین شاہ

وزیرِ آبپاشی سندھ سیدناصرحسین شاہ کا وارہ کینال، ایف بی بند، میروخان ریگولیٹرز، ہیردین ڈرین، سیف اللہ مگسی کینال اور شہدادکوٹ برانچ ریگولیٹر سسٹم کادورہ، سیدناصرحسین شاہ نے بوھڑ موری کے مقام پر بھل صفائی کا معائنہ کیا اور کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کیں۔ سیدناصرحسین شاہ نے گڑھی شاخ ریگولیٹر کا مزید پڑھیں

سینئر صحافی کامران جاوید کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔ اہم شخصیات کی جانب سے اظہار تعزیت

سینئر صحافی کامران جاوید کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ فردوس مسجد مدینہ کالونی بلدیہ ٹاؤن نمبر 5 کراچی میں اتوار کو بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور اتوار کی صبح مقامی ہسپتال میں مزید پڑھیں