اگلے بجٹ کی عدم منظوری سے حکومت کا آئینی جواز ختم کیا جاسکتا ہے

وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو معاشی محاذ پر جن زبردست مشکلات کا سامنا ہے ان میں اپوزیشن جماعتیں بالخصوص مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلزپارٹی مزید اضافہ کر سکتی ہیں ۔وفاقی دارالحکومت میں یہ اطلاعات گردش کررہی ہیں کہ آئندہ مالی سال کے لیے حکومت کے تیار کردہ بجٹ کو منظور کرانے کی راہ مزید پڑھیں

ایک خطرناک بات ہونے کا اندیشہ ہے، اللہ کرے کہ ایسا نہ ہو، عامر لیاقت حسین

ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے اپنی سیاست کا آغاز کرنے والے عامر لیاقت حسین جواب اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر نہیں لکھتے اپنے پورے کیرئیر میں مختلف تنازعات اور اسکینڈلز میں گھرے نظر آتے ہیں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور آمریت میں وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور کی حیثیت مزید پڑھیں

رمضان ٹرانسمیشن نے میری زندگی بدل دی ۔ رابعہ انعم

رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے پاکستان کے سرکاری اور نجی ٹی وی چینلز کے درمیان ایک مقابلے کی فضا قائم ہے ہر ٹی وی چینل کی کوشش ہے کہ وہ اپنی رمضان ٹرانسمیشن کو بہتر سے بہتر میزبان کے ذریعے ناظرین تک پہنچائے اور سب سے زیادہ عوامی مقبولیت حاصل کرے ۔ رمضان ٹرانسمیشن کے مزید پڑھیں

بھارت کا قدیم شہر الہ آباد … تحریر شاہ ولی اللہ

  تحریر … شاہ ولی اللہ بھارت کے صوبے اتر پردیش میں واقع قدیم شہر الہ آباد کو تاریخی اعتبار سے منفرد مقام حاصل ہے۔ یہ شہر گنگا اور جمنا کے سنگم پر آباد ہے یہ ہندوٗں کا مقدس مقام اور یہاں ریلوے کا بہت بڑا جنکشن واقع ہے ، الہ آباد کا پرانا نام مزید پڑھیں

پی این ایس سی کے فلیٹ میں ایک اور آئل ٹینکر شامل ہونے سے آمدنی میں اضافہ ہوگا، وفاقی وزیر جہاز رانی و بندرگاہ علی حیدر زیدی

کراچی- وفاقی وزیرجہاز رانی وبندرگاہ علی حیدرزیدی نے کہاہے کہ ملک میں ہونے والی کرپش نے سب کچھ تباہ کردیا ہے،ملک سے کرپشن کا پیسہ لیجانے اور لانے کے لئے ایک ہی کمپنی استعمال ہوئی جس نے زرداری اینڈ کمپنی اور شریف برادران کے پورے ٹبر کے پیسے منتقل کیے،پی این ایس سی کی فلیٹ مزید پڑھیں