شہر میں جرائم پیشہ افراد کی وارداتوں میں اضافہ ڈیفنس سے نوجوان لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

شہر میں جرائم پیشہ افراد کی وارداتوں میں تیزی آگئی ہے شہر کے مختلف علاقوں میں لوٹ مار چھینا جھپٹی اور اسٹریٹ کرائم کے ساتھ ساتھ اغوا برائے تاوان کے واقعات بھی شروع ہوگئے خیابان راحت اسٹریٹ کی رہائشی خاتون بسمہ  کو مسلح افراد  نےگن پوائنٹ پر اغواء کر لیا اور اپنی گاڑی میں زبردستی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ موبائل سروس پر ٹیکس کے خاتمہ سے اب تک تقریباً 10 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، چیئرمین سندھ روینیو بورڈ (ایس آر بی) خالد محمود

کراچی-  سپریم کورٹ آف پاکستان کا موبائل سروس کی پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ سروسز پر سندھ سیلز ٹیکس (ایس ایس ٹی) ختم کرنے سے صوبائی حکومت کو 10 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ اس بات کا اظہار چیئرمین سندھ روینیو بورڈ (ایس آر بی) خالد محمود نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مزید پڑھیں

ضلع بلدیہ غربی اور صوبائی محکمہ بلدیات کے درمیان سرد جنگ کا آغاز

کراچی-صوبائی وزیر بلدیات سندھ کے فوکل پرسن رحمت اللہ شیخ کی ضلع بلدیات میں بے جا مداخلت کے سبب ایک بار پھر ضلع بلدیہ غربی اور صوبائی محکمہ بلدیات کے درمیان سرد جنگ کا آ غاز ہوگیا ہے ۔صوبائی محکمہ بلدیات کے قریبی زرائع کے مطابق 7روز قبل سپرٹینڈنٹ انجینئر ضلع غربی معشوق راجپر معیاد مزید پڑھیں

بھارتی اداکار عامر خان اور انوشکا شرما کی مشہور فلم PK سندھی کہانی پاچی Paachi کو چرا کر بنائی گئی تھی

پانچ سال کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے کہ بھارت کے مشہور اداکار عامر خان اور انوشکا شرما کی دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی فلم پی کے PK درحقیقت ایک سندھی کہانی پاچی کو چوری کر کے بنائی گئی تھی ۔عامر خان اور انوشکا کی مشہور فلم پی کے 2014 میں ریلیز کی مزید پڑھیں

گوادر بلوچستان اور پاکستان کی ترقی کا دشمن کون ہو سکتا ہے؟

 بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری سے بھارتی سازش اور نیٹ ورک تو بے نقاب ہو چکا ہے اب باقی کرداروں کا بے نقاب ہونا باقی ہے ۔ گوادر کے فائیو سٹار ہوٹل پر ممبئی حملوں کی طرز کا کیا جانے والا تازہ حملہ یہ بات واضح کرتا ہے کہ دشمن بلوچستان پر نشانہ لگائے مزید پڑھیں