22ملکوں میں پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بند

ایک زمانہ تھا جب پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے دنیا کے کونے کونے میں جاتی تھی پی آئی اے سے صبر کرنا لوگ اپنے لئے فخر اور اعزاز کی بات سمجھتے تھے پی آئی اے اپنے فلائٹ ٹائمنگ اور سہولتوں کے لحاظ سے بہترین ایئرلائن شمار کی جاتی تھیں لیکن وقت گزرنے مزید پڑھیں

ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی کے لیے دو مہینے کی مہلت

پاکستان ٹیلی ویژن اس وقت اپنے مینجنگ ڈائریکٹر کے بغیر کام کر رہا ہے ایم ڈی کی خالی آسامی کو پور کرنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری اطلاعات کو دو مہینے کی مہلت دی ہے عدالت نے حکم دیا ہے کہ دو مہینے کے اندر اندر بنیامین ڈائریکٹر تعینات کریں ورنہ نتائج مزید پڑھیں

گوادر میں مسلح افراد کے فائیو سٹار ہوٹل پر حملے کے بعد بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں مسلح افراد نےپی سی ہوٹل پر حملہ کیا سیکورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کی سیکیورٹی فورسز نے ہوٹل میں موجود فضائی مسافروں اور عملے کو باحفاظت نکال لیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے داخل ہونے کی کوشش کی تھی مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں صحافی دوستوں کا افطار ڈنر

کراچی پریس کلب یوں تو سارا سال رونقیں بکھیرتا رہتا ہے لیکن رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں یہاں نظر آنے والی رونق بےمثال ہوتی ہے ۔افطار کے موقع پر سرکردہ صحافی اکٹھے ہوتے ہیں اور پریس کلب کی افطاری کو انجوائے کرتے ہیں اکثر اوقات مہمان حضرات بھی پریس کلب تشریف لاتے ہیں سیاسی مزید پڑھیں

ممتاز صنعتکار خلیل احمد نینی تال والا کے افطار ڈنر میں معززین شہر کی شرکت

پاکستان کے ممتاز صنعت کار خلیل احمد نینی تال والا کی جانب سے ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز اور سرکردہ شخصیات نے شرکت کی ۔پرتکلف افطار عشائیہ میں شرکت کرنے والی ممتاز شخصیات نے ملکی سیاسی مزید پڑھیں