چینل ٹونٹی فور 24 نیوز نے جھوٹی خبر نشر کرنے پر معافی مانگ لی

چینل ٹونٹی فور نے خبر چلائی تھی کہ دوسروں سے پیسے لینے کے لیے لگائے گئے شببر زیدی خود ٹیکس نہیں دیتے۔ چینل ٹونٹی فور نیوز نے اس خبر کے حوالے سے اب معافی مانگ لی اس میں کہا گیا ہے کہ ادارہ شبر زیدی سے متعلق ایسی خبر نشر کرنے پر معذرت خواہ ہے مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی کے لوکل انجینئروں پر او جی ڈی سی ایل کمپنی کی ناانصافیاں عروج پر

ضلع ڈیرہ بگٹی صوبہ بلوچستان کا تیل اور گیس کے ذخائر کے حوالے سے ایک امیر ترین علاقہ ہے۔اس علاقے میں 1952 ٕ سے پاکستان کے مختلف گیس کمپنیاں خاص طور پر پی پی ایل اور او جی ڈی سی ایل گیس نکال کر ملک کے دیگر شہروں میں منتقل کرتے ہیں۔ جس کی وجہ مزید پڑھیں

نشوا ہلاکت کیس میں ایک نیا موڑ

نشوا ہلاکت کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسپتال کے چیئرمین اور نائب چیئرمین کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے ۔اس سے پہلے دارالصحت اسپتال کے چیئرمین عامر ولی الدین چشتی اور نائب چیئرمین سید علی فرحان کی درخواست ضمانت سیشن کورٹ میں مسترد ہوگئی تھیں جس کے بعد دونوں نے اپنے وکیل مزید پڑھیں

بسیلا ٹاک کا مقصد ان موضوعات پر بات کرنا اور معاشرتی مسائل پر بات کرنا اور مسائل کو دکھانا ہے جو معاشرے سے منسلک ہیں، فرحین دانیال

ایزکورپ انٹرٹینمنٹ کا ڈیجیٹل ٹرانسمیشن پروگرام بسیلا ٹاک کا ساتواں شو لنکن کورنر پاکستان امریکن کلچر سینٹر میں ہوا. اس کا موضوع یوتھ اور سماجی سرگرمیاں تھا. پینل میں حمیرا بچل ( تعلیمی کارکن)،فرحین دانیال ( بانی،  اپنا دسترخوان)، اور جہانزیب خان ( ڈان نیوز) شامل تھے.پینل کی بحث کا مقصد یوتھ کو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

سماء ٹی وی سب سے زیادہ معافیاں مانگنے والا چینل بن گیا

ناصر خان جان کے ساتھ ناروا سلوک پر سماء ٹی وی کے اینکر محمد شعیب نے معافی مانگ لی ہے ۔سماء ٹی وی کے اینکر محمد شعیب نے اپنے معافی نامے میں تسلیم کیا ہے کہ میں اپنے مہمان ناصر خان جان کا احترام نہیں کر سکا میں نے کچھ سوال کئے جو غلط تھے مزید پڑھیں