وزیراعظم عمران خان سے شریف برادران کو چھوڑنے کی بات شیخ رشید نے کی تھی۔ حقائق سامنے آگئے

وزیراعظم عمران خان بار بار کہہ رہے تھے کہ ان سے شریف خاندان کے لئے این آر او مانگا جا رہا ہے لیکن وہ نہ ڈیل کریں گے نہ ڈھیل دیں گے چوروں ڈاکوؤں کو چھوڑنا اللہ سے بے وفائی اور قوم سے غداری ہو گی ۔اپوزیشن کی جانب سے بار بار وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

کیا عدالت سے سزا یافتہ مریم نواز پارٹی عہدہ رکھ سکتی ہیں؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ نون کی حال ہی میں بنائی گئی نائب صدر مریم نواز شریف کے حوالے سے نئے اعتراضات سامنے آگئے ہیں جن میں کہا جارہا ہے کہ جب عدالتوں نے نااہل قرار دے چکی ہے تو پھر وہ پارٹی عہدہ کیسے رکھ سکتی ہیں ؟ سابق مزید پڑھیں

پیٹرول بہت جلد ساشے پیک میں ملا کرے گا

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جس تیزی سے آسمان کو چھو رہی ہیں عوام کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں لگ رہا جب پیٹرول بھی ساشے پیک میں خریدنا پڑے گا ۔اس قدر مہنگائی کے بعد عوام کے لئے پیٹرول کا زیادہ استعمال بھی درد سر بنتا جارہا ہے پیٹرول کی مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن وفاقی وزیر فواد چوہدری پر برس پڑے

ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمن وفاقی وزیر فواد چوہدری پر برس پڑے اور انہوں نے فواد چوہدری کی جانب سے علماء کے بارے میں استعمال کی جانے والی زبان اور تاریخ کو مسخ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا

پاکستان میں پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہو گا مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند ملک بھر میں کہیں نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں منعقد ہوا لیکن ملک بھر مزید پڑھیں