وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے جمعہ کے روز نیدرلینڈ کی ایمبیسڈراردی اسٹوئس بریکن کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے جمعہ کے روز نیدرلینڈ کی ایمبیسڈراردی اسٹوئس بریکن Ardi Stoios  Braken نے ملاقات کی۔ اس موقع پر نیدرلینڈ کے ٹریڈ آفیسر برائے کراچی حماد رضا بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ جبکہ صوبائی وزیر کے ہمراہ ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر پلاننگ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ محمد مزید پڑھیں

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کچی آبادیوں میں کم لاگت کے مکان اور فلیٹس تعمیر کئے جائیں. وزیر بلدیات

کراچی- وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں ان تمام کچی آبادیوں کو ریگولائیز کیا جائے جو ایکٹ کے تحت ریگولائیز کرنی ہیں۔ چائناکی طرز پر صوبہ سندھ میں بھی ماڈل کچی آبادیاں بنائی جائیں اور وہاں تعلیم، صحت سمیت تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ پبلک پرائیویٹ مزید پڑھیں

تین کروڑ کی آبادی کے شہر میں صرف تین پبلک لائبریریاں ہیں، ہمیں زمین کی نشاندہی کی جائے تو شہر میں مزید لائبریریاں قائم کرنے کے لئے تیار ہیں ۔ سید سردار شاہ

کراچی – سندھ کے وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں لائبریریوں کی تعداد انتہائی کم ہے تین کروڑ کی آبادی کے شہر میں صرف تین پبلک لائبریریاں ہیں ہمیں زمین کی نشاندہی کی جائے تو شہر میں مزید لائبریریاں قائم کرنے کے لئے تیار ہیں۔ وہ جمعہ کو مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں دعا

کراچی – سندھ اسمبلی میں دعا کے وقفے کے دوران نرسوں پر ہونے والے لاٹھی چارج کی مذمت اور زخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعا کی گئی کشمور میں دس سالہ بچی کی شادی کرائے جانے پر جی ڈی اے کی رکن نصرت سحر عباسی نے بددعا کی اور کہا کہ خدا ان کو نیست مزید پڑھیں

صحافیوں کا کام بولنا ہے بولنے پر کیسے پابندی لگ سکتی ہے۔ سینیٹر مشاہد اللہ

پریس کلب کی تقریب سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی بنیادی ستون میڈیا ہے۔اس ستون کے بغیر دنیا آگے نہیں بڑھ سکتی۔صحافیوں کا کام بولنا ہے بولنے پر کیسے پابندی لگ سکتی ہے۔ سچ بولنے کے بعد اس قیمت ادا کرنا مشکل ہے۔شہید مزید پڑھیں