لاپتہ افراد کےلئے قائم قومی کمیشن نے 3734 کیسز نمٹا دیئے ہیں 

اسلام آباد ۔ لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن نے 31 مارچ 2019ء تک 5 ہزار 915 میں سے 3734 کیسز نمٹا دیئے، لاپتہ افراد کےلئے قائم قومی کمیشن کے صدر جسٹس جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجہ میں یہ نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ لاپتہ افراد کمیشن کے سیکرٹری فرید احمد خان مزید پڑھیں

شہر کے ٹاپ 20 پانی چوروں کیخلاف فوری و بھرپور کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، انجینئر اسد اللہ خان

کراچی –  ایم ڈی واٹربورڈ کے ایڈیشنل آئی جی کو پانی چوروں کیخلاف کارروائی کیلئے لکھے گئے مکتوب پر ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ نے پولیس و واٹربورڈ افسران کے منعقدہ مشترکہ اجلاس میں شہر کے ٹاپ 20 پانی چوروں کیخلاف فوری و بھرپور کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پانی چوروں کیخلاف مشترکہ مزید پڑھیں

جاوید میاں داد مجھے بالکل پسند نہیں کرتے تھے، وقار یونس خوفناک کوچ تھے ۔ شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر میں اہم انکشافات

پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی جو اپنے پورے کیرئیر میں ہمیشہ متنازعہ خبروں کی زد میں رہے اب انہوں نے اپنی کتاب گیم چینجر لکھ کر نئے انکشافات کر دیے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کبھی بھی انہیں پسند نہیں کیا جبکہ پاکستان کے سابق مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے سلیم سے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی

کامیاب ترین ڈراموں کے بعد پاکستانی اور بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان ایک مرتبہ پھر خبروں کی زد میں ہیں اس مرتبہ انڈین میڈیا میں ان کی نئی منگنی کی خبریں آئی ہیں اور ان کے بوائے فرینڈ کے طور پر سلیم کا نام سامنے آیا ہے مزید پڑھیں

نواز شریف نے جمع تفریق شروع کردی ۔ خواجہ آصف مطمئن لیکن خواجہ سعد رفیق نے پارٹی قیادت سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان مسلم لیگ نون کی خاموش سیاست اس وقت ان کے سیاسی مخالفین کے ساتھ ساتھ پارٹی کے اپنے رہنماؤں عہدیداروں اور کارکنوں کے لئے بھی ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے پوچھا جارہا ہے کہ یہ خاموشی کب تک رہے گی اس کی وجہ کیا ہے اور اس سے حاصل کیا ہوگا ایک سوچ مزید پڑھیں