ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عمران خان اب عوام کے لئے عذاب خان بن چکے ہیں، پیپلزپارٹی کے رہنماوٗں کا داوٗد چورنگی جلسہ میں خطاب

کراچی –  پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو، صوبائی وزیرسعید غنی ، ناصرشاہ، پیپلزلیبربیورو کے حبیب جنیدی اور دیگررہنماؤں نے کہاہے کہ ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عمران خان اب عوام کے لیے عذاب خان بن چکے ہیں،مہنگائی بیروزگاری بجلی گیس مہنگی ہونے کی وجہ سے اب مخالفین کے جلسوں کی بجائے تحریک انصاف کے جلسوں مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کئے جانے کے عمل کے دوران بے قاعدگیوں کے حیران کن انکشافات

کراچی- بلدیہ عظمی کراچی کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کئے جانے کے عمل کے دوران بے قاعدگیوں کی تحقیقات کے حیران کن انکشافات ہوئے ہیں اسکروٹنی کے دوران 12 سو سے زائد بھرتیوں میں سے 722 ملازمین کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے درگار دستاویزات کے ایم سی کے محکمہ پے رول میں جمع کراکر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبہ سندھ میں ترقیاتی منصوبوں خصوصاً وزیرِ اعظم کی جانب سے کراچی کے لئے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں اس بات کا عزم کیا گیا کہ مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ – ارباب چانڈیو بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے

  ارباب چانڈیو  (صدر) وکیل راوٗ الیکشن کمیٹی نے امیدواروں کی حتمی فہرست اور بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے عہدیداروں کی فہرست جاری کردی۔ انتخابات کے لئے پولنگ ہفتہ 4 مئی صبح دس بجے سے شام چار بجے تک سندھ اسمبلی بلڈنگ میں ہوگی،الیکشن کمیٹی Share on: WhatsApp

نیب نے سابق میونسپل کمشنر ضلع وسطی اخترشیخ اورسابق ڈائریکٹر ایڈمن شمعونہ صدف کے خلاف سنگین مالی بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا

کراچی – قومی احتساب بیورو (نیب) سندھ نے سابق میونسپل کمشنر ضلع وسطی اخترشیخ اورسابق ڈائریکٹر ایڈمن شمعونہ صدف کے خلاف سنگین مالی بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔زرائع کے مطابق سابق میونسپل کمشنر اختر شیخ اور شمعونہ صدف پر الزام ہے کہ دونوں کی۔ملی بھگت سے ایڈورٹائزنگ کے شعبہ میں کروڑوں کی مزید پڑھیں