مختصر ترین وقت میں بہترین میسج کے ساتھ شارٹ فلمز دنیا بھر میں مقبول ہوتی جارہی ہیں

امریکہ کے ایک سینما میں کمرشل فلم سے پہلے ایک شارٹ فلم چلائی گئی۔جو احباب شارٹ فلم سے ناآشنا ہیں‘ ان کے لیے عرض ہے کہ یہ مختصر دورانیے کی فلم ہوتی ہے‘ جس میں ایک بھرپور میسج دیا جاتاہے۔ انٹرنیٹ پر بڑی تعداد میں یہ شارٹ فلمز موجود ہیں ‘جن کا دورانیہ عموماً دس مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

 پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر (بلوچستان) کے قریب تربت روڈ سے منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈزبریگیڈیئر سجاد سکندر رانجھانے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کئے۔ جس کے نتیجہ میں نیلینٹ کے قریب شاہ مزید پڑھیں

نااہلی پر واٹر کمیشن کے حکم پر ہٹائے جانے والے سابق ڈپٹی کمشنر ملیرمحمد علی شاہ کی ایک مرتبہ پھر تعیناتی

کراچی(رپورٹ۔ منصور درانی)حکومتی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے اور سنگین الزامات کے ساتھ ساتھ نااہلی پر واٹر کمیشن کے حکم پر ہٹائے جانے والے سابق ڈپٹی کمشنر ملیرمحمد علی شاہ کی ایک مرتبہ پھر تعیناتی کی اطلاعات پر شہری انتظامیہ کے افسران میں سخت تشویش اور اضطراب پھیل گیا، سینئر افسران نے نااہلی پر مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر مجوزہ اضافے کی تجویز پر وزیر توانائی سندھ کا ردعمل

وزیر توانائی سندھ امتياز شیخ نے اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عید سے قبل عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی ہے، عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں گراوٹ کے باوجود حکومت ہر ماہ تواتر کے ساتھ اضافہ کررہی مزید پڑھیں

رمضان کے مقدس مہینے میں وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی

کراچی –   ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے پاکستان ہندو کونسل کے زیراہتمام افطارتقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے مقدس مہینے میں وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں، افطارتقریب  میں مسلم، ہندو اور دیگر غیر مسلم اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات کی شرکت۔ پاکستان مزید پڑھیں