سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں کینالوں، شاخوں، اور چھوٹی شاخوں کی لائننگ کے منصوبے بنائے جارہے ہیں، سید ناصر حسین شاہ

کراچی – سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں کینالوں، شاخوں، اور چھوٹی شاخوں کی لائننگ کے منصوبے بنائے جارہے ہیں تاکہ زرعی شعبہ کو اس کا بھرپور فائدہ پہنچ سکے۔ یہ بات صوبائی وزیر آبپاشی سید ناصر حسین شاہ نے منگل پرائیویٹ ممبرز ڈے کے موقع پر محکمہ آبپاشی سے متعلق وقفہ سوالات کے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پاک فوج کیلئے دعا، اللہ ہماری فوج کو کامیاب اور اس کی حفاظت فرمائے

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے آغاز میں منگل کو جی ڈی اے کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے کورنگی میں عصمت کے واقعہ کے خلاف نصرت سحر نے دعا کرائی، انہوں نے شکارپور میں شوہر کے ہاتھوں جل کر ہلاک ہونے والی خاتون کے لئے بھی دعا کی درخواست کی اور کہا کہ مولوی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کی کوریج کرنے والے رپورٹرز، کیمرہ مین اور فوٹوگرافرز کی نمائندہ تنظیم ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کے انتخابات

الیکشن کمیٹی نے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری کردیں ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کے انتخابات کے لئے 51 اراکین نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے. یکم مئی بدھ کو امیدوار کاغذات نامزدگی شام چھ بجے تک واپس لے سکتے ہیں. ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کے انتخاب 4 مئی کو سندھ اسمبلی میں ہونگے۔ مزید پڑھیں

ریحان اقبال بلوچ محکمہ بہبود آبادی سندھ میں ایڈیشنل سیکرٹری اور ڈاکٹر جنرل تعینات

حکومت سندھ نے ایکس پی سی ایس گریڈ 19 کے افسر ریحان اقبال بلوچ کو محکمہ بہبود آبادی سندھ میں ایڈیشنل سیکریٹری ایڈمن اینڈ فنانس تعینات کیا ہے اور انہیں ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ویلفیئر کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی ہیں ۔اس سے قبل وہ محکمہ توانائی میں خدمات انجام دے رہے تھے ۔ان مزید پڑھیں

روشنی پبلک اسکول کے بچوں کا گورنرہاﺅس کا دورہ 

گورنر ہاﺅس میں ایگزیکٹیو ٹریننگ پروگرام کے تحت ہارورڈ یونیورسٹی کے سرٹیفکیٹس کورسزکے لئے جگہ مختص کی گئی ہے ادبی ، ثقافتی تقاریب کے علاوہ یتیم بچوں کے لئے کارناول ، خصوصی افراد اور خواتین کاز کے لئے پروگرامز کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر تاریخی سندھ گورنرہاﺅس جہاں مزید پڑھیں