جسمانی طور پر معذوری کا شکار افراد ہمارے معاشرے کا ناگزیر حصہ ہیں۔ عمران اسماعیل 

 گورنر سندھ نے مالی معاونت کے50 لاکھ روپے کا چیک امیگوز ویلفیئر ٹرسٹ کو دیا کراچی (فروری25) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جسمانی طور پر معذوری کا شکار افراد ہمارے معاشرے کا ناگزیر حصہ ہیں ، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ان کی حوصلہ افزائی اور ان کے مسائل کے مزید پڑھیں

رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اہم پریس کانفرینس ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے آٹھ ملزمان گرفتار۔ کرنل فیصل اعوان

تمام ملزمان سلیم بلجیم کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ 7 ملزمان ابھی بھی مفرور ہیں۔ کراچی آپریشن میں شہر کا امن بحال ہوا۔ سلیم بیلجئیم لندن سے جاری احکامات پر یہ وارداتیں کرتا تھا، ملزمان آپس میں رابطے کے لیے واٹس ایپ استعمال کرتے تھے جن کا تعلق زیادہ تر یو-کے سے تھا. گرفتار ملزمان مزید پڑھیں

پیر کی صبح جعفر طیار سوسائٹی میں عمارت گرنے کی اطلاع ملتے ہی میئر کراچی وسیم اختر موقع پر پہنچ گئے

کراچی .. پیر کی صبح ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں عمارت گرنے کی اطلاع ملتے ہی میئر کراچی وسیم اختر موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کی، میئر کراچی کئی گھنٹوں تک وہاں موجود رہے اور جمع ہونے والی عوام سے اسپیکر پر اپیل کی کہ وہ اطراف کی چھتوں سے مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر پی پی پی شعبہ خواتین کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا

کراچی : اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر پی پی پی شعبہ خواتین کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ احتجاجی دھرنے سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وقار مہدی، راشد ربانی، شگفتہ جمانی اور شاہدہ رحمانی نے خطاب مزید پڑھیں

تمام محکموں کو گریڈ ایک تاپندرہ کی ڈویژنل اور ضلعی سطح پر خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے ڈویژنل اور ضلع کی سطح پر ریکروٹمنٹ کمیٹیاں قائم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے. وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ25 فروری: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے تمام محکموں کو گریڈ ایک تاپندرہ کی ڈویژنل اور ضلعی سطح پر خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے ڈویژنل اور ضلع کی سطح پر ریکروٹمنٹ کمیٹیاں قائم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ڈویژنل ریکروٹمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ڈویژنل کمشنر ہوں گے جبکہ ایڈیشنل کمشنر، مزید پڑھیں