ذہین محنتی اور بے مثال افسر ۔۔۔۔۔ریاض الدین قریشی

ذہانت قابلیت اور فرض شناسی ورثے میں لے کر آنے والے بے مثال افسر ریاض الدین قریشی کا نام سرکاری حلقوں میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے وہ اپنی ان تھک محنت لگن اور دیانت داری سے کام کرتے ہوئے کامیابی کی شاہراہ پر گامزن ہے ان کا اثر کاری کیریئر شاندار خدمات سے مزید پڑھیں

سندھ کا بینہ نے ڈاکٹرو ں کی تنخو اہیں صو بہ پنجا ب کے برا بر کر نے کی منظو ری دے دی 

کشمیر کے مسئلے پر سندھ حکومت وفا قی حکومت اور کشمیر یو ں کے ساتھ شا نہ بشا نہ کھڑی ہے ۔بیرسٹر مر تضیٰ وہاب کرا چی ۔ سندھ کا بینہ نے گریڈ 17سے گریڈ 20کے ڈاکٹرو ں کی تنخواہیں صو بہ پنجاب کے برابر کرنے کی منظوری دے دی تنخواہو ں میں اضافے سے مزید پڑھیں

منشیات جیسی موذی لعنت سے نوجوان نسل کو محفوظ رکھنا ہو گا۔ عمران اسماعیل 

گورنرسندھ کا لیاری میں قائم شہید بینظیر اے این ایف ماڈل شہید بے نظیر ایڈیکیشن ٹریٹمنٹ ریہیبلٹیشن سینٹر لیاری کا دورہ کراچی ۔   گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ معاشرہ کو منشیات جیسی موذی لعنت سے پاک کرنے اور نوجوان نسل کو اس سے محفوظ بنانے کے لئے اس گھناﺅنے کاروبار میں مزید پڑھیں

پاکستان آج دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت بن کر سامنے آرہی ہے۔ گورنر سندھ 

 گورنرسندھ نے پی آئی آئی اے کو سرکاری گرانڈ کی مد میں 25 لاکھ روپے کا چیک دیا  کراچی ۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان آج دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت بن کر سامنے آرہا ہے، نیا پاکستان ترقی کی سمت گامزن ہو چکا ہے جبکہ دنیا کو پاکستان کے اصل مزید پڑھیں

کراچی سٹی لائنزکلب کی جانب سے چیف جسٹس- وزیر اعظم ڈیم فنڈ کے لئے گورنرسندھ کو20 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ 

کراچی ۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کراچی سٹی لائنز کلب کے وفد نے معراج الدین احمد صدیقی کی سربراہی میں گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ وفد میں کراچی سٹی لائنز کلب کے صدرسمیت عبد الرحیم سایا ، انصا رالحق ، محمد طلحہٰ معراج ، محمد دانش اور دیگر بھی شریک تھے۔اس موقع پر رکن مزید پڑھیں