‏اسلام آباد:حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول کی قیمت 2 روپے 50 پیسے فی لیٹراضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 92 روپے 88 پیسے فی لیٹر,ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 4روپے75پیسےفی لیٹرکااضافےکےساتھ ہائی اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت111روپے45 پیسےفی لیٹر,مٹی کے تیل کی قیمت 4 روپے فی لیٹر,مٹی کے تیل کی نئی قیمت 86 روپے31پیسےفی لیٹراور‏لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 2روپے50پیسےاضافےسے77روپے53پیسےفی لیٹرہوگئی مزید پڑھیں

کراچی کو پانی کی فراہمی کے لئے کے فور منصوبہ نیسپاک کے حوالے کیوں ؟

کراچی کو مستقبل میں پانی کی فراہمی کے لیے شروع کی جانے والا منصوبہ کے فور مسلسل ڈیزائن میں تبدیلی اور اپنی لاگت کے تخمینے میں اضافے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے اب اسے نیسپاک کے حوالے کرنے کا اصولی فیصلہ ہو گیا ہے۔ یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ نیسپاک کس مزید پڑھیں

بھارت کے خام خیالی اور سندھ اسمبلی کی قرارداد

کراچی: سندھ اسمبلی نے جمعرات کو بھارتی جارحیت کےخلاف اور افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ایوان میں قرارداد پر دو روز تک مسلسل بحث ہوتی رہی جس میں مجموعی طور پر 50سے زائد ارکان نے حصہ لیا اور اس دوران اسمبلی کی جانب سے معمول کے تمام بزنس پر مزید پڑھیں

دشمن حملہ کرے تو عوام کو کیا کرنا چاہیے ؟

دشمن کے حملے کی صورت میں اونچی آواز میں سائرن بجا کر عوام کو اطلاع دی جاتی ہے اور حملہ ختم ہونے کی صورت میں بھی ایک منٹ تک مسلسل سائرن بجا کر بتایا جاتا ہے حملے میں محفوظ رہنے کے لئے تہ خانے کا استعمال کرنا چاہیے اگر تہ خانہ موجود نہ ہو ایسی مزید پڑھیں

ہنگامی صورتحال کی وجہ سے صوبائی اداروں اور محکموں کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا

چیف سکرٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے حالیہ ہنگامی صورتحال کے تناظر میں تمام صوباٸی محکموں اور اداروں کو الرٹ کردیا۔ تمام محکمے و ادارے محکمہ ٕ داخلہ سندھ میں قاٸم کردہ سنٹرل کنٹرول روم ( CCR) سے رابطہ مستحکم کریں۔فوکل پرسنز بھی تعینات کریں۔ پاکستان ریلوے، سندھ سوٸی سدرن گیس۔ انجمن ہلال احمر۔ مزید پڑھیں