طب کا نوبیل انعام امریکی اور جاپانی سائنسدانوں نے جیت لیا

نوبیل انعام برائے میڈیسن 2025 مشترکہ طور پر امریکا اور جاپان کے سائنسدانوں کو دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبیل انعام برائے میڈیسن 2025 کا اعلان اب سے کچھ دیر قبل کیا گیا ہے، جسے مشترکہ طور پر 2 امریکی اور 1 جاپانی محققین نے اپنے نام کر لیا۔ نوبیل کمیٹی مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 24 افراد جان کی بازی ہار گئے

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے میں مسلسل بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 24 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ضلع دارجلنگ میں تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہو گئی۔ رپورٹ میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے مزید پڑھیں

ایورسٹ پر شدید موسم، 100 سے زائد کوہ پیما پھنس گئے

ایورسٹ جانے والے 100 سے زائد کوہ پیما سخت موسم میں پھنس گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ میں تبت کی جانب سے برفانی طوفان میں پھنسے 350 افراد کو ریسکیو ورکرز نے بچالیا گیا ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی مختلف ٹیمز کے 500 سے زائد افراد ان دونوں وہاں گئے تھے، جنہیں مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات: بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’شکتی‘ کی شدت میں کمی

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان ’شکتی‘ کی شدت میں کمی آئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ’شکتی‘ کراچی سے تقریباً 910 کلو میٹر دور ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران طوفان مزید کمزور ہو کر ڈپریشن بن جائے گا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان کے مرکز مزید پڑھیں

میچ ہارنے کی بڑی وجہ…..شاہد ہاشمی کا انکشاف

پاکستانی خواتین ٹیم نے بھارت کے خلاف آخری میچ میں ڈاٹ بالز کھیلی تھیں۔ ….. میچ ہارنے کی بڑی وجہ…..شاہد ہاشمی کا انکشاف مردوں کی ٹیم ڈاٹ بالز کھیلی میچ ہار گئی….. شاہد ہاشمی کا انکشاف ……بھارت سے پاکستانی خواتین کی شکست….. شاہد ہاشمی نے انکشاف کیا۔ گزشتہ روز ویمن ورلڈ کپ کے میچ میں مزید پڑھیں