ملائیشین وزیراعظم کی شہبازشریف سے اردو میں شعر پڑھنے کی فرمائش مشترکہ پریس کانفرنس میں انور ابراہیم نے خود بھی شعر کا جواب اردو میں مصرع پڑھ کر دیا

ملائیشین وزیراعظم کی شہبازشریف سے اردو میں شعر پڑھنے کی فرمائش کوالالمپور 06 اکتوبر2025ء ) ملائیشیا کے وزیراعظم محمد انور ابراہیم نے پاکستانی ہم منصب شہبازشریف سے اردو میں شعر پڑھنے کی فرمائش کی۔ تفصیلات کے مطابق کوالالمپور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد، تحریک انصاف کی پیپلزپارٹی کو بڑی پیشکش

سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف اسدقیصر نے پیشکش کی ہے کہ پیپلزپارٹی سنجیدہ ہے تو تحریک عدم اعتماد لائے ہم ساتھ دیں گے، ہم پیپلز پارٹی کے فرینڈلی فائر کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ر یمارکس پر پیپلز پارٹی کی ناراضگی ابھی تک برقرار مزید پڑھیں

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط تعلقات کو پائیدار شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں،وزیراعظم شہباز شریف کا ’’پاکستان ملائیشیا بزنس اینڈ انوسٹمنٹ ‘‘کانفرنس سے خطاب

کوالالمپور۔6اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط تعلقات کو پائیدار شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں ،کاروباری روابط دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں، مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینا ہوگا،نجی شعبہ اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ ان خیالات مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور پنجاب حکومت تنازع : نواز شریف نے مریم نواز کی حمایت کردی

پیپلز پارٹی اور پنجاب حکومت تنازع: نواز شریف نے مریم نواز کی حمایت کردی اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے پنجاب حکومت سے تنازع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے مریم نواز کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے پیپلز پارٹی اور پنجاب حکومت کے درمیان جاری مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری تنخواہ حلال کرتے کرتے ماسی مصیبتے بن گئی ہیں، سینیٹر قرۃ العین مری – مریم نواز پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ریلیف دے رہی ہیں، تکلیف سندھ حکومت کوکیوں ہورہی؟عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری تنخواہ حلال کرتے کرتے ماسی مصیبتے بن گئی ہیں، سینیٹر قرۃ العین مری عظمیٰ بخاری تنخواہ حلال کرتے کرتے ماسی مصیبتے بن گئی ہیں، سینیٹر قرۃ العین مری پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر قرۃ العین مری نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری تنخواہ حلال کرتے کرتے ماسی مصیبتے بن گئی مزید پڑھیں