
طاہر شیرانیشائع 2 گھنٹے پہلے شوگر ملز مالکان کی مخالفت اورکرشنگ سیزن شروع ہونے سے چند ہفتے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے مزید چینی کی درآمد کے اقدامات جاری ہیں، ٹریڈنگ کارپوریشن نےایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمدکےلیے ٹینڈر کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے ایک مزید پڑھیں
















































