خیرپور: سندہ خیرپور کی بیٹی محترمہ ایم این اے ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی کے خلاف سوشل میڈیا پر کی گئی حرکت ناقابل معافی ہے : ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی

خیرپور: سندہ خیرپور کی بیٹی محترمہ ایم این اے ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی کے خلاف سوشل میڈیا پر کی گئی حرکت ناقابل معافی ہے : ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی خیرپور : ہم جیلانی خاندان معزز گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی ہونی مزید پڑھیں

تاجروں کوگولیوں کے ساتھ بھتےکی پرچیاں بھیجی جا رہی ہیں،کراچی چیمبر آف کامرس

File-photo تاجروں کوگولیوں کے ساتھ بھتےکی پرچیاں بھیجی جا رہی ہیں،کراچی چیمبر آف کامرس کراچی میں کاروباری برادری کو دھمکانے اور خوفزدہ کرنے کے واقعات میں اچانک اضافہ ہوا ہے۔ سیکرٹری جنرل کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے جاری کیےگئے ایڈوائزری سرکلر کے مطابق ممبران کو بھاری بھتے کی پرچیاں گولیوں کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 15 سے 18 اراکین قومی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں، حذیفہ رحمان کا دعویٰ-ہمارے پاس 163 ووٹ ہیں اور اہمیں 169 ووٹ چاہیئیں۔- اگر کوئی عدم اعتماد لانا چاہتا ہے تو یہ اس کا آئینی حق ہے۔

پی ٹی آئی کے 15 سے 18 اراکین قومی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں، حذیفہ رحمان کا دعویٰ-ہمارے پاس 163 ووٹ ہیں اور اہمیں 169 ووٹ چاہیئیں۔- اگر کوئی عدم اعتماد لانا چاہتا ہے تو یہ اس کا آئینی حق ہے۔ اسلام آباد: وزیر مملکت حذیفہ رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے مزید10اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری دیدی

پیر 6 اکتوبر 2025 20:25 وزیراعلیٰ نے مزید10اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری دیدی لاہور( 06 اکتوبر2025ء)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے مزید 10اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ جن اضلاع میں سکول میل پروگرام کی منظوری دی گئی ہے ان میں بھکر،میانوالی،لیہ،ڈی جی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرائے عالمگیراورپھولنگر میں بھی دانش سکولزبنانے کی منظوری دی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرائے عالمگیراورپھولنگر میں بھی دانش سکولزبنانے کی منظوری دی۔ یہ بات وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بتائی۔انہوں نے کہا کہ سرائے عالمگیر اور پھولنگر میں دانش سکولز کے قیام کے لئے جلد پیشرفت کی جائے گی۔