
وزیر اعظم شہباز شریف کل شام وطن واپس پہنچیں گے تو معاملات طے ہوجائیں گے۔-ن لیگ اور پی پی قیادت اختلافات کو سنبھال لے گی، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی قیادت اختلافات کو سنبھال لے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ مزید پڑھیں
















































