اسد قیصر کو عدم اعتماد کی بات کرنے سے پہلے اپنا گھر درست کرنا چاہیے……..وزیرِ دفاع خواجہ آصف

اسد قیصر کو عدم اعتماد کی بات کرنے سے پہلے اپنا گھر درست کرنا چاہیے……..وزیرِ دفاع خواجہ آصف خواجہ آصف نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی پی پی کو عدم اعتماد کی تحریک لانے کی پیشکش پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان ایک مزید پڑھیں

پامال ڈرامہ دیکھنے والوں میں بڑی شدت؟…….. گرین ٹیلی ویژن کے ڈراموں کو ناظرین کا دلچسپ ردعمل

فن جب سماج کے نازک اور حساس مسائل کو بے لاگ اور بے ساختہ انداز میں پیش کرے تو وہ محض ایک ڈرامہ نہیں رہتا، بلکہ ایک تحریک بن جاتا ہے۔ ہماری پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری نے گزشتہ کچھ عرصے سے اپنے معیار اور موضوعات کے اعتبار سے ایک نئی راہ متعین کی ہے، اور اسی مزید پڑھیں

بھارتی شخص کا اپنی بیوی سے متعلق حیران کن انکشاف

بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک شوہر نے اپنی بیوی سے متعلق دعویٰ کر کے ہر کسی کو حیران کر دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق محمود آباد تحصیل کے گاؤں لودھاسا کے رہائشی مراج نے سیتا پور کے ضلعی مجسٹریٹ سے ایک غیر معمولی شکایت کیلیے رجوع کیا۔ شکایت کنندہ مراج نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کو ملائیشیا میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ ملائیشیا کی ریاست پہانگ کی ملکہ اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی آف ملائیشیا کی آئینی سربراہ تنکو عزیزہ آمینہ میمونہ اسکندریہ نے وزیراعظم کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی۔ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا مزید پڑھیں

نئی تحقیق: بوتل بند پانی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ بوتل کا پانی صحت کے لیے سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔ حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عام طور پر لوگ ہر سال تقریباََ 39 ہزار سے 50 ہزار مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کھاتے ہیں جب کہ بوتل مزید پڑھیں