
سائنسدانوں نے امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک نایاب ہائبرڈ پرندے کی موجودگی کی تصدیق کر دی۔ آسٹن کی یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ماہرین حیاتیات نے ایک غیر معمولی پرندے پر دستاویزی فلم بنائی ہے جس کے بارے میں یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ گرین جے اور بلیو جے کی اولاد ہے۔ اس مزید پڑھیں
















































