مریم نواز کیخلاف ہرزہ سرائی، صوبائی صدر بشیرمیمن کی زبان بندی مجرمانہ غفلت ،فیصل محمود فایا

مریم نواز کیخلاف ہرزہ سرائی، صوبائی صدر بشیرمیمن کی زبان بندی مجرمانہ غفلت ،فیصل محمود فایا نظریاتی اور قربانی دینے والے کارکنان میں غم و غصہ ،اتش فشاں کسی بھی وقت پھٹنے سے حالات خراب ہونے اور بغاوت کاخدشہ،میاں نواز شریف سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ لائرز فورم اور اقلیتی ونگ نے لنکا ڈھا مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر رھنما سردار زبیر خان کے بیٹے کی کراچی میں دعوت ولیمہ

Javed Khan Sardar پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر رھنما سردار زبیر خان کے بیٹے کی کراچی میں دعوت ولیمہ کے موقع پر اپنے پرانے مسلم لیگی بھائیوں دوستوں کے ساتھ جس میں پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور وزیر اعلی سندھ کے مشیر طارق حسن پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے مزید پڑھیں

گوگی پنکی کے دور میں پاکستان میں تباہی آئی- وزیراعظم جب ملتے ہیں تو میرے کام کی تعریف کرتے ہیں، ان سے کہتی ہوں یہ سب نواز اور شہبازشریف سے سیکھا

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ گوگی پنکی کے دور میں پاکستان میں تباہی آئی، ہم نےہرضلع کی صفائی کیلئے الگ مشینری فراہم کی، گوگی پنکی کے دور میں ہرجگہ گندگی کےڈھیر لگے ہوئے تھے، صفائی ستھرائی کیلئے اب ایک ضلع کو دوسرے ضلع کی محتاجی نہیں رہی، پہلے عید قربان پرگندگی اورتعفن کا دور دورہ مزید پڑھیں

پنجاب سے صرف جرم اور گندگی صاف نہیں کی، پنجاب کی ترقی سے جلنے والوں کے دماغوں کی صفائی بھی کردی ہے: مریم

صوبہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایک بار پھر مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب سے صرف جرم اور گندگی صاف نہیں کی ، ایک عورت نے پنجاب کی ترقی سے جلنے والوں کے دماغوں کی صفائی بھی کردی ہے۔ لاہور میں ستھرا پنجاب کی تقریب سے خطاب میں مزید پڑھیں

وزیر بلدیات و ہاؤسنگ، ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن اور وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت کے مطابق صوبے کی ترقی اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

کراچی: وزیر بلدیات و ہاؤسنگ، ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن اور وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت کے مطابق صوبے کی ترقی اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج اپنے دفتر سندھ سیکریٹریٹ میں ملاقات مزید پڑھیں