سعودی عرب میں گیارہویں موسمیاتی کنٹرول کانفرنس کا آغاز

سعودی عرب میں گیارہویں موسمیاتی کنٹرول کانفرنس شروع ہوگئی، کانفرنس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے ماہرینِ ماحولیات، پالیسی ساز، صنعت کار اور جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔ کانفرنس میں توانائی، ماحولیات اور قابلِ تجدید توانائی کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے اپنی رپورٹس، عملی تجربات اور منصوبے پیش مزید پڑھیں

پاکستان میں تباہ کن زلزلے کو آج 20 سال مکمل ہو گئے

پاکستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو آج 20 برس ہو گئے۔ 8 اکتوبر 2005 کو 7 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی تھی۔ زلزلے میں 80 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے جبکہ آبادیاں مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتوں لے لیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق کپتان نے بھارتی میڈیا کو ہم نام جاسوس پکڑے جانے پر ، جاسوس کے بجائے ان کی تصویر استعمال کرنے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ اگر مزید پڑھیں

بھارتی کھلاڑیوں اور فنکاروں کی غلطی نہیں، سیاسی دباؤ بہت ہے، فیصل قریشی

پاکستانی انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں اور فنکاروں کی غلطی نہیں ہے ان کے اوپر سیاسی دباؤ بہت ہے۔ حال ہی میں اداکار نے ایک میگزین کے پوڈکاسٹ کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ حالیہ پاک بھارت مزید پڑھیں

بھارت میں فیس بک لائیو پر شوہر کی خودکشی کی کوشش

بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے فیس بک لائیو کے دوران خودکشی کی کوشش کی جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے رہائشی ایک نوجوان نے اپنی لائیو ویڈیو میں بیوی اور اِس کے رشتے داروں پر ذہنی اذیت دینے اور مالی دباؤ ڈالنے کے سنگین مزید پڑھیں