وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 19 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

پرائم منسٹر آفس میڈیا ونگ اسلام آباد: 8 اکتوبر 2025۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 19 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین وزیراعظم کا سیکیورٹی آپریشن میں لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف اور میجر طیب راحت سمیت پاک فوج مزید پڑھیں

ریاضی سے ڈرنے والوں کیلیے ایک دلچسپ سوال!

طلبہ و طالبات کو عام طور پر ریاضی کا مضمون مشکل لگنے کی وجہ سے فیل ہونے کے خوف میں مبتلا رکھتا ہے لیکن آج ہم آپ کیلیے حساب کا ایک ایسا سوال لائے ہیں جو یقیناً دلچسپی کا باعث ہوگا۔ اگر آپ کو حساب کے سوالات کے جواب دینا پسند ہے تو یہ معمہ مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں سال کا پہلا سپر مون، آسمان پر دلکش نظارہ

پاکستان میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا خوبصورت اور دلکش نظارہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب دیکھنے میں آیا۔ رواں سال کا پہلا سپر مون آج دیکھا جارہا ہے اس موقع پر چاند معمول سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دیا۔ پاکستان سمیت دنیا کےبیشتر حصوں میں سپرمون کا نظارہ کرنے کا مزید پڑھیں

جاپان: سپر مارکیٹ میں ریچھ گھس آیا

جاپان کے وسطی علاقے میں ایک ریچھ نے سپر مارکیٹ میں گھس کر دو افراد کو زخمی کر دیا، جبکہ ملک کے شمالی علاقے میں ایک اور مشتبہ ریچھ حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ گزشتہ چند برسوں میں جاپان میں جنگلی ریچھوں کی انسانی آبادی میں گھس آنے کے واقعات میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

’فلائنگ آئی اسپتال‘ دبئی میں لینڈ کر گیا

دنیا کا واحد فضائی اسپتال ’فلائنگ آئی اسپتال‘دبئی پہنچ گیا۔ اسپتال دنیا بھر میں مریضوں کا مفت علاج کرتا ہے۔ فضائی اسپتال آنکھوں کے علاج اور ڈاکٹرز کی تربیت کے لیے مختص ہے۔ اسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر، تربیتی کلاس رومز اور ریکوری رومز موجود ہیں۔ فلائنگ آئی اسپتال ڈاکٹرز کو جدید تکنیک سکھانے کے مزید پڑھیں