غزہ جنگ بندی، اسرائیل اور حماس نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں دستخط کردیے

غزہ جنگ بندی، اسرائیل اور حماس نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں دستخط کردیے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری جنگ روکنے اور غزہ میں یرغمال قیدیوں کی رہائی کے لیے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر مصر میں دستخط کرلیے گئے ہیں، تاہم امن ڈیل پر باضابطہ دستخط آج دوپہر کیے جائیں گے۔ امن مزید پڑھیں

“بھارت میں گھریلو جھگڑا سنگین واقعہ بن گیا: بیوی نے شوہر پر کھولتا تیل اور مرچیں ڈال دیں”

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے مدن گیر میں بیوی نے سوتے ہوئے شوہر پر کھولتا ہوا تیل اور لال مرچ پاؤڈر پھینک دیا، جس سے وہ بری طرح جھلس گیا، اسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 3 اکتوبر کی رات پیش آیا، جب 28 سالہ دنیش مزید پڑھیں

“دنیا کا مہنگا ترین برگر: ہزاروں ڈالر قیمت، لیکن خریدنے کے لیے دعوت نامہ لازمی”

اسپین میں واقع اسدور اوپا ریسٹورنٹ دنیا کا سب سے مہنگا اور خاص قسم کا برگر پیش کرتا ہے۔ اس کی قیمت 11,000 امریکی ڈالر کے مساوی ہے اور اسے صرف وہی لوگ کھا سکتے ہیں جنہیں ریسٹورنٹ کی جانب سے دعوت دی گئی ہو۔ حالیہ برسوں میں برگرز کافی مہنگے ہو گئے ہیں، لیکن مزید پڑھیں

حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سنجیدہ کوششیں کرے،مصطفئ قریشی ،غلام محی الدین

حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سنجیدہ کوششیں کرے،مصطفئ قریشی ،غلام محی الدین ملک بھر میں تعمیر ہونے والے بڑے رہائشی پروجیکٹس میں سنیما بنانا لازمی قرار دیا جائے،دیہی علاقوں میں بھی سنیما بنائے جائیں فلموں کے زریعے پاکستان کا سوفٹ امیج دنیا میں پہنچا سکتے ہیں ،کراچی پریس کلب میں فلم ٹی وی مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور محکمہ ثقافت سندھ کے مشترکہ تعاون سے سندھ میوزیم میں منعقدہ 13 روزہ ”حیدرآباد تھیٹر فیسٹیول 2025“ کامیابی سے اختتام پذیر

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور محکمہ ثقافت سندھ کے مشترکہ تعاون سے سندھ میوزیم میں منعقدہ 13 روزہ ”حیدرآباد تھیٹر فیسٹیول 2025“ کامیابی سے اختتام پذیر نفرت بہت ہوگئی، ہمیں مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا ہے، تھیٹر کے ذریعے آپ دوسروں تک اپنی بات پہنچا سکتے ہیں، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ مزید پڑھیں