شفاف انتخابات اور جمہوریت

پاکستان میں عوام کو 1970کے انتخابات میں بالغِ رائے دہی کی بنیاد پر اپنے حکمرانوں کو منتخب کرنے کا حق حاصل ہوا ============== ڈاکٹر توصیف احمد خان =============== ریاست پر اقتدار کس کا ہو۔ انسانی تاریخ میں یہ مسئلہ ہمیشہ گھمبیر رہا۔ صنعتی انقلاب سے قبل ریاست پر اقتدار حاصل کرنے کے لیے ہمیشہ طاقت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 18 اکتوبر ہفتے کو پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں طلب کیا ہے۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاست سے متعلق اہم فیصلے ہوں گے۔

کےالیکٹرک نے 270 گوٹھوں کو بجلی فراہم کی ہے جبکہ 11 دیہاتوں میں کام جاری ہے، کےالیکٹرک کے دائرہ کار میں فیز 8 کا آغاز ہوچکا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر کول سے اب تک 21 ہزار 500 گیگا واٹ آور بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جاچکی ہے۔ کراچی میں محکمہ توانائی کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں ہوا، جس میں مراد علی شاہ نے کہا کہ بلاک 1 سے 40 لاکھ گھروں مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں کشیدگی کم کرنے میں کس نے اہم کردار ادا کیا؟

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں کشیدگی کم کرنے میں کس نے اہم کردار ادا کیا؟ پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی روکنے پر رضامند ہوگئے، ذرائع کا بتانا ہے کہ اسحٰق ڈار نے کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ذرائع کے مطابق اسحٰق ڈار کی دبئی رہائش مزید پڑھیں

جس طرح افغان شہریوں کو بے دخل کیا گیا اسکی ضرورت نہیں تھی، بلاول بھٹو سوا سال وزیرخارجہ رہے ایک بار بھی افغانستان نہیں گئے، خیبرپختونخوا حکومت خود کو وفاق کی غلط پالیسی سے دور نہ کرسکی

پشاور(ارشد عزیز ملک) سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ جس طرح افغان شہریوں کو بے دخل کیا گیا اسکی ضرورت نہیں تھی، بلاول بھٹو سوا سال وزیرخارجہ رہے ایک بار بھی افغانستان نہیں گئے، خیبرپختونخوا حکومت خود کو وفاق کی غلط پالیسی سے دور نہ کرسکی،ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کو ختم مزید پڑھیں