آصف زرداری نے ایک بار پھر حاجی علی حسن زرداری پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا، وہ گزشتہ روز نواب شاہ میں ہونے والی اہم ملاقات میں اہم شخصیت تھے۔

آصف زرداری نے ایک بار پھر حاجی علی حسن زرداری پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا، وہ گزشتہ روز نواب شاہ میں ہونے والی اہم ملاقات میں اہم شخصیت تھے۔ ‏صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی نوابشاہ میں ملاقات ‏وفاقی مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس، پانی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے مختلف منصوبوں پر گفتگو

اسلام آباد:چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد واٹر ایجنسی کے تحت پانی اور سیوریج کے ممکنہ منصوبوں کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ، مزید پڑھیں

فیصل آباد میں آئی اے ای اے کا علاقائی تربیتی کورس برائے فصلوں کی بہتری کا آغاز

فیصل آباد:پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ممتاز زرعی تحقیقی ادارے، نیاب (NUCLEAR INSTITUTE FOR AGRICULTURE AND BIOLOGY) نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی (IAEA) کے زیرِ اہتمام فصلوں کی غذائی معیار میں بہتری کے لیے ایڈوانسڈ میوٹیشن بریڈنگ کے ذریعے تربیتی کورس کا آغاز کیا ہے ۔ اس موقع پر نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار بائیوٹیکنالوجی مزید پڑھیں

پولیو کا خاتمہ صرف حکومتی نہیں، بلکہ قومی ذمہ داری ہے،مصطفیٰ کمال

اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت پولیو خاتمے اور معمول کی حفاظتی ویکسینیشن پر اجلاس ہوا۔ڈبلیو ایچ او، یونیسیف اور گاوی کے نمائندگان نے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے ویکسینیشن منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں سالانہ پولیو بجٹ کی کل لاگت، مالی و عملی پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔اس مزید پڑھیں

اورکزئی آپریشن میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا ،وزیراعظم ،فیلڈمارشل کی شرکت

اورکزئی آپریشن میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا ،وزیراعظم ،فیلڈمارشل کی شرکت راولپنڈی :لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ آج چکلالہ گیریژن، راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ دونوں افسران ان گیارہ بہادر سپوتوں میں شامل تھے جو ضلع اورکزئی میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گرد مزید پڑھیں