چیٹ جی پی ٹی سے معلومات حاصل کر کے لاس اینجلس میں خوفناک آگ لگانے والا ملزم گرفتار

امریکی شہر لاس اینجلس کے قریب جنوری میں لگنے والی آگ کے مرکزی ملزم کو 9 ماہ بعد گرفتار کرلیا گیا ہے، جس نے آگ لگانے سے پہلے چیٹ جی پی ٹی پر تباہی پھیلانے کی تصاویر بنانے کے ساتھ ساتھ سوالات بھی پوچھے تھے۔ یکم جنوری 2025 کو لاس اینجلس میں آگ لگی تھی، مزید پڑھیں

شاہد کپور کے والد پنکج کپور کا پاکستان سے خاندانی تعلق کا انکشاف

بالی ووڈ کے مشہور اور باصلاحیت اداکار شاہد کپور، جو اپنی شاندار اداکاری اور مختلف نوعیت کے کرداروں کے باعث شہرت رکھتے ہیں، اس بار اپنے خاندان سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں ان کے والد اور معروف سینئر اداکار پنکج کپور نے ایک بھارتی پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد موسم کی پیشگوئی

موسم جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔ جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔ جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا۔ جمعہ کے روز مزید پڑھیں

کمپٹیشن کمیشن نے اسٹیل کارٹل پر ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی)نے اسٹیل سیکٹر میں قیمتوں کے گٹھ جوڑ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو بڑی اسٹیل کمپنیوں پر ڈیڑھ ارب روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ترجمان سی سی پی کے مطابق تحقیقات میں ثابت ہوا کہ دونوں کمپنیوں نے گزشتہ تین سالوں کے دوران اسٹیل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا عالمی یومِ ڈاک پر خصوصی پیغام

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا عالمی یومِ ڈاک پر خصوصی پیغام * ڈاک کے عالمی دن پر گورنرسندھ کی پوسٹل سروسز کے ملازمین کو خراج تحسین * ڈاک سروس عوام کو جوڑنے کا قابلِ اعتماد ذریعہ ہے، گورنر سندھ * ڈاک کا نظام عوامی خدمت، اعتماد اور رسائی کی بہترین مثال ہے، کامران خان مزید پڑھیں