سونیا مصطفیٰ، پاکستان کی پہلی خاتون فیفا ریفری بن گئیں

بلوچستان کی بیٹی سونیا مصطفیٰ نے ناممکن کو ممکن بنا دیا،پاکستان کی پہلی خاتون فیفا فٹبال ریفری بن کر صوبے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ کوئٹہ سےتعلق رکھنےوالی سونیا مصطفیٰ نے 25سال قبل فٹبال پلیئر کے طور پر اپنےسفر کا آغاز کیا،کبھی میدان میسر نہ آئے،کبھی مواقع ختم ہوگئےمگرسہولیات کی کمی کےباوجود انہوں مزید پڑھیں

اسپین کا اسرائیل کے ساتھ اسلحہ تجارت پر پابندی عائد

اسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے، جسے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف ایک تاریخی اور جرأت مندانہ اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے اس بل کے مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ کا انتباہ: کمپیوٹر اپ ڈیٹ نہ کرنے والے صارفین سائبر حملوں کے نشانے پر

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے لاکھوں کروڑوں صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے اگلے ہفتے تک اپنے کمپیوٹرز کو اپ ڈیٹ نہیں کیا تو وہ سائبر حملوں کی زد میں آسکتے ہیں۔ ونڈوز 10 کے اجراء کے ایک دہائی بعد مائیکروسافٹ 14 اکتوبر کو آپریٹنگ سسٹم سے اپنی سپورٹ ختم کرنے والا مزید پڑھیں

لاس ویگس کا قدیم ترین اور مبینہ طور پر آسیب زدہ ہوٹل انوکھے مقابلے کا اعلان کر گیا

امریکی شہر لاس ویگس کا سب سے پرانا اور ممکنہ طور پر سب سے زیادہ آسیب زدہ ہوٹل ایک عجیب و غریب مقابلے کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ لاس ویگس کا ایل کورٹیز ہوٹل اینڈ کیسنو مہم جووں کو ہوٹل میں ایک ویک اینڈ (ہفتہ اور اتوار) گزارنے کا موقع دینے والا ہے تاکہ مزید پڑھیں

ابوظبی میں مقیم پاکستانی شہری کی قسمت جاگ اٹھی، راتوں رات لکھ پتی بن گیا

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں مقیم پاکستانی شہری راتوں رات لکھ پتی بن گیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی کے رہائشی 33 سالہ پاکستانی شہری سعید حافظ عبدالمجید کا 15 سال کا انتظار رنگ لے آیا۔ سعید حافظ عبدالمجید کنسٹرکشن کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں اور 2009 سے یو اے ای مزید پڑھیں