سندھ ہائیکورٹ نے اغواء کے بعد زیادتی کرنے والے ملزم کیخلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق درخواست پر فریقن کو نوٹس جاری کردیئے

سندھ ہائیکورٹ نے اغواء کے بعد زیادتی کرنے والے ملزم کیخلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق درخواست پر فریقن کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں اغواء کے بعد زیادتی کرنے والے ملزم کیخلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ لڑکی زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونیوالے نوزائیدہ بچے کے ہمراہ عدالت میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے گورنر سندھ، ان کی اہلیہ، ڈپٹی کمشنرایسٹ و دیگر کیخلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے

سندھ ہائیکورٹ نے گورنر سندھ، ان کی اہلیہ، ڈپٹی کمشنرایسٹ و دیگر کیخلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گورنر سندھ، ان کی اہلیہ، ڈپٹی کمشنرایسٹ و دیگر کیخلاف مقدمے کے اندراج مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کا ڈاکٹروں کی 18 گریڈ کی پوسٹ کیلئے انٹرویو کال نہ کرنے کیخلاف درخواستیں ایچ ای سی کے جواب پر نمٹادی

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کا ڈاکٹروں کی 18 گریڈ کی پوسٹ کیلئے انٹرویو کال نہ کرنے کیخلاف درخواستیں ایچ ای سی کے جواب پر نمٹادی۔ ہائیکورٹ میں سندھ پبلک سروس کمیشن کا ڈاکٹروں کی 18 گریڈ کی پوسٹ کیلئے انٹرویو کال نہ کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایف سی پی ایس مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ڈیرہ اسماعیل کے علاقے دارابان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن اور سات خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ڈیرہ اسماعیل کے علاقے دارابان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن اور سات خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی وزیرِ اعظم کا آپریشن کے دوران دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر مزید پڑھیں

نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ نے شناختی دستاویز حاصل کرنے کا طریقہ آسان بنا دیا

نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپلی کیشن نے پاکستانی شہریوں کے لیے شناختی دستاویز کے حصول کا طریقہ کار ہی بدل کر رکھ دیا۔ ترجمان نادرا سید شباہت علی نے سماء سے گفتگو میں کہا کہ نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ پاکستانی شہریوں کے لیے ایک بڑی سہولت بن گئی ہے۔ شہری مزید پڑھیں