
کراچی 9 اکتوبر 2025 برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم کی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات ملاقات میں صوبے کی توانائی پالیسی، جاری منصوبوں اور بین الاقوامی شراکت داریوں پر تبادلہ خیال حکومت سندھ توانائی کے مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے، شرجیل انعام میمن تھر کول، سولر، مزید پڑھیں
















































