بلاول کا سندھ – آئیے سندھ کے باسیوں کے لیے دعا کریں۔

بفرزون میں بیرون ملک سے آنے والی فیملی کو لوٹ لیا گیا 09 اکتوبر ، 2025 کراچی (اسٹاف رپورٹر) تیموریہ تھانہ کی حدود بفرزون 15 اے ون میں امریکا سے آنے والی فیملی سے کار سوار ڈاکوؤں نے گھر کے سامنے لوٹ مار کی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ =============== جناح اسپتال میں مریضوں کو مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری پر جائزہ اجلاس

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری پر جائزہ اجلاس مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری میں قومی مفاد اور مستقبل میں اداروں کی پیشہ وارانہ استعداد بڑھانے کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل میں عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات حاصل مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1307 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 574 پر پہنچ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک مزید پڑھیں

کمر درد کے علاج کے لیے چینی خاتون کا انوکھا قدم — 8 زندہ مینڈک نگل لیے

چین میں ایک 82 سالہ خاتون کمر در سے نجات حاصل کرنے کے لیے 8 زندہ مینڈک نگل گئی۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژو کی رہائشی ژانگ نامی خاتون نے لوک داستانوں پر یقین کرتے ہوئے اپنی کمر کے نچلے حصے میں ہونے والی تکلیف سے مزید پڑھیں

صرف چند منٹ کی جسمانی سرگرمی دل کی صحت بہتر بنا سکتی ہے، تحقیق

اگر آپ دن کا زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں تو صرف چند منٹ کی جسمانی سرگرمی بھی آپ کے دل کی صحت (کارڈیو فٹنس) کو بہتر بنا سکتی ہے، یہ بات حال ہی میں شائع ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع اس مزید پڑھیں