
عمران عباس چدھڑ ۔۔۔۔ تھیلیسیمیا سے لڑنے والا پولیس افسر شاہد گھمن مکتوبِ ماسکو زندگی میں کچھ لوگ ایسے ملتے ہیں جن سے ملاقات وقت کی قید سے آزاد ہو جاتی ہے۔ برسوں بیت جائیں، مگر ان کی باتوں کی خوشبو، ان کے خلوص کی روشنی، ان کی انسان دوستی کا لمس ذہن پر نقش مزید پڑھیں
















































