دنیا بھر میں آج عالمی یومِ ڈاک منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاک کا دن منایا جارہا ہے۔ موبائل فون، کوریئر سروس اور ای میل نے ڈاک خانے کی افادیت کم کردی ہے جبکہ خطوط کا سلسلہ بھی رُک سا گیا ہے لیکن رقوم کی ترسیل، یوٹیلیٹی بِلز اور محصولات کی وصولی کے لیے ڈاک خانے کی اہمیت سے آج بھی مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس پر سابق ملازم کے تہلکہ خیز انکشافات

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس سے متعلق حال ہی میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ انکشافات ایک فوٹوگرافر عمر سعید نے کیے، جنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں نوکری سے نکالا گیا اور ادارے کے اندرونی معاملات کچھ اور ہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ڈاکٹر اورنگ زیب وفاقی ایچ ای سی کے کمیشن رکن مقرر، چیئرمین کا اضافی چارج دینے پر غور

09 اکتوبر ، 2025 کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سفارش پر شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اورنگزیب کو وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کا کمیشن رکن مقرر کردیاہے۔ ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ان کی تقرری 4 برس کے مزید پڑھیں

نیب؛ MAK ڈھیڈی وینچرز کے مالک اشرف کریم کا 11 روزہ ریمانڈ

09 اکتوبر ، 2025 اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد/راولپنڈی نے فورچون ایمپائر اور فورچون ریزیڈنسی ہاؤسنگ فراڈ کیس میں معروف بزنس مین خاندان سے تعلق رکھنے والے اشرف کریم ڈھیڈی، مالک ایم اے کے ڈھیڈی وینچرز پرائیویٹ لمیٹڈ، کو منی لانڈرنگ اور عوام سے اربوں روپے کے فراڈ کے مزید پڑھیں

سندھ بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی 13 اکتوبر 2025 سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کا آج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں ڈویژنل کمشنر فیصل احمد عقیلی نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سندیپ کمار کے ہمراہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا

محکمہ اطلاعات سندھ، میرپور خاص ہینڈ آؤٹ مورخہ 9 اکتوبر 2025 میرپور خاص (. ) سندھ بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی 13 اکتوبر 2025 سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کا آج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں ڈویژنل کمشنر فیصل احمد عقیلی نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سندیپ کمار کے ہمراہ بچوں کو پولیو مزید پڑھیں