
10 اکتوبر ، 2025 اسلام آباد( نیو زرپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ٹی چوک فلائی اوور منصوبے پر جاری تعمیراتی کاموں کو مزید تیز کر دیا گیا۔ چیئر مین سی ڈی اےو چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز سی ڈی اے کے متعلقہ افسران، کنٹریکٹر، کنسلٹنٹ اور مزید پڑھیں
















































