نجی ایئرلائن کا فضائی نظام درہم برہم، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

نجی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہونے کی وجہ سے پروازوں میں 20 گھنٹے تک تاخیر ہوگئی۔ انتظامی مسائل کی وجہ سے نجی ایئر لائن کی ملک بھر کی 6 پروازیں منسوخ اور 69 تاخیر کا شکار ہیں۔ نجی ایئر لائن کی کراچی سے گوادر، ملتان، اسکردو کی 5 جبکہ اسلام آباد سے مزید پڑھیں

عمران عباس چدھڑ ۔۔۔۔ تھیلیسیمیا سے لڑنے والا پولیس افسر

شاہد گھمن مکتوبِ ماسکو زندگی میں کچھ لوگ ایسے ملتے ہیں جن سے ملاقات وقت کی قید سے آزاد ہو جاتی ہے۔ برسوں بیت جائیں، مگر ان کی باتوں کی خوشبو، ان کے خلوص کی روشنی، ان کی انسان دوستی کا لمس ذہن پر نقش رہتا ہے۔ ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ انہی نایاب مزید پڑھیں

ایک لاکھ لیٹر سے زائد ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل لے جانے والی 3لانچیں پکڑی گئیں

ایک لاکھ لیٹر سے زائد ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل لے جانے والی 3لانچیں پکڑی گئیں کسٹمز(custom) کے میرین انفورسمنٹ یونٹ نے کامیاب کارروائی کرکےایک لاکھ32ہزار 564 لیٹر ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل لے جانے والی 3لانچیں پکڑ لیں۔ ترجمان ایف بی آر نے دعویٰ کیا کہ ضبط شدہ ڈیزل کی مالیت 33کروڑ روپے سےزائد ہے جبکہ مزید پڑھیں

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

رحیم یار خان: سی سی ڈی رحیم یار خان کی جانب سے تھانہ کوٹ سبزل کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں لاہور پولیس کو مطلوب ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سی سی ڈی اہلکار ملزم طیفی بٹ کو مزید پڑھیں

ملک بھر میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں راتیں سرد رہنے کا امکان

موسم ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔ اتوار کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔ ہفتہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے مزید پڑھیں